Results 1 to 2 of 2

Thread: مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ

    مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ
    تمام دنیا کی رہبری کا سجا کے آئے جو تاج سر پر

    نہ لکھ سکا کوئی تا بہ ایں دم، نہ لکھ سکے گا کوئی سخن ور
    Ù…Ø+اسن اس Ú©Û’ بیاں ہوں کیونکر، ہیں جبکہ Ø+دِّ بیاں سے باہر

    سریر Ùˆ تاجِ نبوّت اس کا خوشا کہ ہے تا قیامِ Ù…Ø+شر
    اذاں اسی کی ہے چار سو اب، اسی کی مسجد، اسی کا منبر

    وہ مستِ خوشبوئے زلف شبگوں، کہ ہیچ بوئے گلاب و عنبر
    وہ روئے تاباں جمال پرور، کہ پانی پانی مہِ منوّر

    ضمیر روشن ہے خُلق اطہر، نگاہ پاکیزہ، دل مطہّر
    دھنی ہے قسمت کی خیرِ اُمّت، ملا جو ایسا اسے پیمبر

    ہے فقر جس کا لباسِ شاہی، ہے جس کے تن پر بس ایک چادر
    ہیں اس کے قدموں میں تاجِ زرّیں، ہے گنجِ قاروں پہ اس کی ٹھوکر

    گزر بسر ہے کھجور و جو پر، لباس سادہ، مجسم اطہر
    ہے اک چٹائی پہ خوابِ راØ+ت، بغیر تکیہ، بغیر بستر

    وہ جس کے گھر میں نہ تھا اثاثہ، وہ جس کو رہتا تھا فاقہ اکثر
    رواں زمانہ میں اس کا سکّہ، اسی کا جاری ہے آج لنگر

    دلاوروں میں بڑا دلاور، سپہ گروں میں بڑا سپہ گر
    قدم جمائے جہاد میں جب، تو پیٹھ پھیرے عدو کا لشکر

    اسی Ù†Û’ دی ہے خبر یہ ہم کو، Ø+قیقت اس Ù†Û’ یہ Ú©ÛŒ اجاگر
    متاعِ دنیا قلیل و کمتر، متاعِ عقبیٰ کثیر و بہتر

    یہ بارگاہِ جلیل و سطوت، جلیں جہاں جبرئیلؑ کے پر
    ہے مصطفیٰؐ کی وہاں رسائی، ہے لا مکاں میں وہ جلوہ گستر

    سب اس کے ساتھی وفا کے پیکر، نشانِ سجدہ ہر اک جبیں پر
    گروہِ عشّاق میں سبھی ہیں، کوئی جواں ہے کوئی معمر

    وہی ہے آقائے دو جہاں اب، وہی ہے ہادی، وہی ہے رہبر
    وہی جو بے بس تھا بے اماں تھا، وہ جس نے طائف میں کھائے پتھر

    ہے علم Ùˆ عرفاں کا ایک معدن، ہے Ø+کمتوں کا وہ اک سمندر
    زمانہ بالغ نظر ہوا ہے تری کتابِ ہدیٰ کو پڑھ کر

    ہے دل پریشاں بہ فکرِ امّت، اُچاٹ نیندیں کہاں Ú©ÛŒ راØ+ت
    برائے بخشش Ø+ضورِ رب میں دعائیں لمبی بہ قلبِ مضطر

    یہ اس کی معجز نمائیاں اُف، یہ اس کی خاطر گواہیاں اُف
    قمر ہوا شق بہ چرخِ چنبر، تو اس کی مٹھی میں بولے کنکر

    ہزار اØ+ساں ہیں جس خدا Ú©Û’ØŒ اسی سے عرضِ نظرؔ ہے ہمدم
    کہ اب دکھائے دیارِ طیبہ کہ اب سنوارے مِرا مقدّر
    Ù+Ù+Ù+
    Ù…Ø+مد عبد الØ+مید صدیقی نظرؔ لکھنوی​
    2gvsho3 - مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ

    2gvsho3 - مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ Ø+ضورِ انورؐ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •