Results 1 to 2 of 2

Thread: مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

    مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ
    ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ

    عائشہ Ú©Û’ اس شرف Ú©Ùˆ بھی ذرا ملØ+وظ رکھ
    اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ

    آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال
    لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ

    جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں
    مجھ سے کچھ مت پوچھیے ، میں ہوں غلامِ عائشہ

    اپنا اندر صاف رکھنے کے لئے ہر میل سے
    سانس Ú©ÛŒ تسبیØ+ پر لیتا ہوں نامِ عائشہ

    ذہن میں لا کر تصور عظمتِ بوبکر کا
    ایک نعرہ اے علی مستو! بنامِ عائشہ

    از سید نصیر الدین نصیر رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ​
    2gvsho3 - مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

    2gvsho3 - مرØ+با یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •