Results 1 to 4 of 4

Thread: بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

    بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

    نیپرا کے فیصلے سے صارفین پر 189 ارب کا بوجھ پڑے گا۔ یہ اضافہ رواں سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔ قیمتوں میں اضافہ صارفین سے آئندہ 15 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
    وزارت توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے یونٹ تک اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کی منظوری کے بعد وزارت توانائی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کرے گی۔رواں مالی سال کی تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے بقایاجات کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔
    2gvsho3 - بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

    2gvsho3 - بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •