Results 1 to 4 of 4

Thread: فوڈ پوائزننگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فوڈ پوائزننگ

    فوڈ پوائزننگ
    23380 70434093 - فوڈ پوائزننگ
    محمد شاہد
    فوڈ پوائزنگ کبھی کبھی صحت کے لیے سنگین صورت حال پیدا کر دیتی ہے تاہم عام طور پراس پر قابو پانا زیادہ مشکل نہیں اور اس کا علاج گھر ہی میں رہتے ہوئے ممکن ہوتا ہے۔ علامات: فوڈ پوائزننگ میں یہ علامات شامل ہیں؛ متلی، اسہال، قے، معدے میں تکلیف، بخار، تھکاوٹ اور بے چینی محسوس کرنا۔ جس غذا کے کھانے سے فوڈ پوائزننگ ہوتی ہے، اس کا اثر عموماً چند دنوں میں ظاہر ہو سکتا ہے۔ کبھی کبھار اثر چند گھنٹوں میں ظاہر ہو جاتا ہے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اثر چند ہفتوں بعد ظاہر ہو۔ علاج: فوری طور پر اس کا علاج گھر ہی پر ممکن ہوتا ہے اور کامیابی کی صورت میں علامات ایک ہفتے کے اندر ختم ہو جاتی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ شدید فوڈ پوائزننگ کی صورت میں بچوں کو سکول سے اور بڑوں کو کام سے رخصت لے کر آرام کرنا چاہیے۔ اسباب: فوڈ پوائزننگ ایسی غذا سے ہوتی ہے جو جراثیم سے آلودہ ہو، ایسا اس صورت میں ہوتا ہے اگر؛ خوراک کو اچھی طرح پکایا یا اچھی طرح دوبارہ گرم نہ کیا جائے۔ خوراک ذخیرہ کرنے کا طریقہ درست نہ ہو مثلاً اسے یخ بستہ جگہ پر نہ رکھنا۔ بہت وقت کے لیے باہر رکھا جائے۔ کوئی بیمار اس میں ہاتھ ڈال دے یا کوئی ہاتھ دھوئے بغیر اسے چھوئے۔ مقررہ تاریخ کے بعد غذا استعمال کی جائے۔

    2gvsho3 - فوڈ پوائزننگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فوڈ پوائزننگ

    2gvsho3 - فوڈ پوائزننگ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: فوڈ پوائزننگ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فوڈ پوائزننگ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فوڈ پوائزننگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •