بزرگوں کا خیال رکھیں!
دنیا Ú©Û’ Ú©Ù… Ùˆ بیش تمام ممالک میں Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ú†Ù†Ø¯ دÛائیوں میں بزرگ یا معمر اÙراد Ú©ÛŒ تعداد میں خاطر Ø®ÙˆØ§Û Ø§Ø¶Ø§ÙÛ Ù…ØªÙˆÙ‚Ø¹ ÛÛ’Û” تعداد میں بڑھوتری Ú©Û’ ساتھ ساتھ بزرگ اÙراد سے بدسلوکی کا Ø®Ø¯Ø´Û Ø¨Ú¾ÛŒ بڑھ جائے گا۔ عام طور پر سمجھا جاتا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø±ÙˆØ¬Û Ø§Ù‚Ø¯Ø§Ø± بزرگوں سے بدسلوکی میں مانع Ûیں۔ ایک Ø+د تک ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª درست ÛÛ’ لیکن صر٠اسی پر قناعت Ù†Ûیں Ú©ÛŒ جا سکتی۔ اقوام٠متØ+Ø¯Û Ú©Û’ اعدادوشمار Ú©Û’ مطابق Ûر Ú†Ú¾ میں سے ایک بزرگ Ùرد Ú©Ùˆ بدسلوکی Ú©ÛŒ کسی Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ Ø´Ú©Ù„ کا سامنا Ûوتا ÛÛ’Û” دنیا بھر میں بزرگوں Ú©ÛŒ آبادی بڑھنے Ú©Û’ بعد Ø®Ø¯Ø´Û Ø¸Ø§Ûر کیا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒØ³Û’ واقعات جن سے بزرگ اÙراد Ú©Ùˆ Ù†Ùسیاتی اور جسمانی دونوں طرØ+ کا ضرر Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ کا امکان Ûو، بڑھ جائیں Ú¯Û’ Û” ایک جائزے Ú©Û’ مطابق 60 برس سے زائد عمر اÙراد Ú©ÛŒ تعداد جو 2015Ø¡ میں 90 کروڑ تھی 2050Ø¡ میں بڑھ کر دو ارب ÛÙˆ جائے گی۔ اسی Ú©Û’ پیش٠نظر اقوام متØ+Ø¯Û Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی Ù†Û’ 15 جون Ú©Ùˆ بزرگ اÙراد سے بدسلوکی Ú©Û’ بارے میں آگاÛÛŒ کا دن (ورلڈ ایلڈر ابیوز اوئرنس ÚˆÛ’) Ø·Û’ کیا۔ بزرگوں سے بدسلوکی سے مراد کوئی ایک یا لگاتار کیا جانے والا ایسا عمل، یا مناسب عمل سے گریز ÛÛ’ØŒ جو اعتماد Ú©Û’ رشتے Ú©Ùˆ نقصان Ù¾Ûنچاتے Ûوئے ضرر یا تکلی٠پÛنچائے۔ اس تعری٠میں ضرر یا تکلی٠سے بچاؤ Ú©Û’ اقدامات سے گریز بھی شامل ÛÛ’Û” بزرگوں Ú©Ùˆ جسمانی، Ù†Ùسیاتی، جذباتی اور مالیاتی سمیت دیگر اقسام Ú©ÛŒ بدسلوکیوں کا سامنا ÛÙˆ سکتا ÛÛ’ اور ÛŒÛ Ø´Ø¹ÙˆØ±ÛŒ یا غیر شعوری طور پر نظر انداز کرنے سے جنم Ù„Û’ سکتی Ûیں۔ دنیا Ú©Û’ بÛت سے Ø+صوں میں بزرگوں Ú©Û’ ساتھ بدسلوکی Ú©Û’ معاملے پر آنکھیں بند کر Ù„ÛŒ جاتی Ûیں یا خاموشی اختیار کر Ù„ÛŒ جاتی ÛÛ’Û” تاÛÙ… شواÛد واضØ+ Ø¹Ù†Ø¯ÛŒÛ Ø¯ÛŒØªÛ’ Ûیں Ú©Û ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© بڑا سماجی Ù…Ø³Ø¦Ù„Û ÛÛ’Û” اس کا Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û 2017Ø¡ میں Ûونے والی ایک وسیع تØ+قیق سے Ûوتا ÛÛ’Û” مختل٠خطوں سے تعلق رکھنے والے28 ممالک میں Ûونے والی 52 تØ+قیقات سے Ø+اصل Ûونے والے شواÛد Ú©ÛŒ بنیاد پر ÛŒÛ Ù†ØªÛŒØ¬Û Ù†Ú©Ø§Ù„Ø§ گیا Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© سال Ú©Û’ دوران (2016Ø¡ میں) 60 برس یا اس سے زائد عمر Ú©Û’ 15.7 Ùیصد اÙراد کسی Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ بدسلوکی کا شکار Ûوئے۔ ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø+تاط Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û ÛÛ’Û” پاکستان جیسے ممالک میں سماجی اقدار Ú©ÛŒ بنیاد پر Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ø¨Ø²Ø±Ú¯ÙˆÚº Ú©Ùˆ اØ+ترام Ú©ÛŒ Ù†Ú¯Ø§Û Ø³Û’ دیکھا جاتا ÛÛ’ لیکن دور٠جدید میں Ûونے والی تیز رÙتار تبدیلیوں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ú©Ùˆ گھٹا دیا ÛÛ’Û” ایک طر٠اجتماعی خاندان بکھر رÛÛ’ Ûیں اور دوسری طر٠بدلتی Ûوئی ٹیکنالوجی کا ساتھ Ù†Û Ø¯Û’ پانے Ù†Û’ انÛیں تنÛا کر دیا ÛÛ’Û” نئی نسل Ú©ÛŒ دلچسپیاں پرانی سے میل Ù†Ûیں کھاتیں اور ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ ÛÛŒ خاندان Ú©Û’ بزرگوں Ú©Û’ ساتھ وقت گزارنا پسند Ù†Ûیں کرتی۔ اس صورت٠Ø+ال کا Ø+Ù„ تلاش کرنا Ûوگا۔