Results 1 to 4 of 4

Thread: بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

    بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

    لاہور: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو اور مریم نواز Ú©Û’ درمیان ملاقات میں بجٹ Ú©ÛŒ منظوری روکنے کیلئے Ø+کمت عملی پر غور کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آئین Ú©ÛŒ سربلندی اور جمہوریت ہی ملک Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ Ù„Û’ جا سکتی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ان کی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچے۔ اس موقع پر پارٹی کی سینئر قیادت بھی ان کے ہمراہ تھی۔
    مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری Ù†Û’ اس اہم ملاقات میں اتفاق کیا کہ آئین Ú©ÛŒ سربلندی اور جمہوریت ہی ملک Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ Ù„Û’ جا سکتی ہے۔ دونوں رہنماؤں Ù†Û’ میثاق جمہوریت Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Û’ مطابق Ø¢Ú¯Û’ بڑھنے کا فیصلہ کیا۔
    دونوں رہنماؤں Ú©ÛŒ جانب سے کہا گیا کہ آئین، پارلیمان، عوام، اپوزیشن، عدلیہ اور میڈیا سمیت ہر اختلافی آواز پر Ø+کمران Ø+ملہ آور ہیں۔ نئے پاکستان Ú©Û’ نام پر ہونے والا فراڈ قوم Ú©Ùˆ مزید برداشت نہیں، قوم ہماری طرف دیکھ رہی ہے، اسے مایوس نہیں کریں Ú¯Û’Û”
    ملاقات میں Ø·Û’ پایا کہ آئی ایم ایف بجٹ عوام اور ملک دشمن ہے، اسے منظور نہیں ہونے دیں Ú¯Û’Û” دونوں پارٹیوں Ú©ÛŒ قیادت Ù†Û’ مل کر Ø+کمت عملی بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ مقبول سیاسی جماعتیں ہی قوم Ú©Ùˆ نیا اعتماد، مسائل سے نکلنے کا لائØ+ہ عمل اور متØ+د کرسکتی ہیں۔
    اپوزیشن قیادت کا کہنا تھا کہ موجودہ Ø+کومتی انتظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ دونوں رہنماؤں Ù†Û’ موجودہ Ø+کومت Ú©Û’ خلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک Ú©Û’ Ø+والے سے غور کیا اور کہا کہ اپوزیشن قائدین پر الزامات عوام Ú©Ùˆ سیاسی قیادت سے Ù…Ø+روم کرنے Ú©ÛŒ سازش کا Ø+صہ ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ مقبول سیاسی رہنماؤں کو بہانوں سے راستے سے ہٹا کر کٹھ پتلی کو بٹھایا گیا۔ سیاسی جماعتیں ملک و قوم کے مفاد کے خلاف اقدام نہیں اٹھا سکتیں، اسی لیے کٹھ پتلیوں کو لایا گیا۔ ملک سے مقبول عوامی سیاسی قیادت جب بھی چھینی گئی۔

    2gvsho3 - بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر

    2gvsho3 - بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بلاول اور مریم نواز Ú©ÛŒ ملاقات، Ø+کومت کیخلاف فیصلہ Ú©Ù† تØ+ریک پر غور

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •