Results 1 to 4 of 4

Thread: فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

    فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا
    23384 55120888 - فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا
    عارف جمیل
    نامور فلسفیوں میں کانٹ کا نام بھی چمکتا ہوا نظر آتا ہے Û” خصوصاً اُسکی تصنیف ’’تنقید بر عقل Ù…Ø+ض ‘‘ (Critique of Pure ReasonÙ€ )اُسکی فلسفیانہ کاوش کا وہ ثبوت ہے جسکی اشاعت فلسفے Ú©ÛŒ دُنیا میں ایک انقلاب Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتی ہے۔ کریٹیک کا لفظ تنقیدی تجزیئے Ú©Û’ معنوں میں استعمال ہو ا ہے اور عقل ِمØ+ض سے مراد علم ہے۔ایسا علم جو Ø+واس Ú©Û’ ذریعے Ø+اصل نہیں ہو تا جو ہر طرØ+ Ú©Û’ Ø+سیاتی تجربات سے آزاد ہو تا ہے۔یہ علم مختلف ذہنی ساخت سے جنم لیتا ہے۔کانٹ Ú©ÛŒ یہ کتاب اوراُس Ú©ÛŒ چند دوسری تصانیف Ù†Û’ جدید دُنیا پر نئی سوچ کا باب کھول دیا۔ لہٰذا یہاں یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کون تھا ،کس دور کا تھا اور Ú©Ù† خیالات Ù†Û’ اُس Ú©ÛŒ سوچ پر اثر ڈالا تھا؟ عمانویل کانٹ 1724Ø¡ میں پروشیا Ú©Û’ شہر کوئنگسبرگ میں پیدا ہوا۔ اُس Ú©Û’ آبائواجداد صدیوں پہلے اسکاٹ لینڈ سے نقل مکانی کر Ú©Û’ پروشیا آئے تھے۔ اُس Ú©ÛŒ والدہ مذہبی خیالات رکھنے والی خاتون تھی جو کانٹ Ú©ÛŒ پہلی درسگاہ ثابت ہوئی۔ اسی لئے آغازمیں وہ سختی سے مذہبی عقائد پر عمل کرتا ہو انظر آیا۔ لیکن عملی زندگی میں قدم رکھنے Ú©Û’ بعد وہ مذہب سے اتنا دُور ہو گیا کہ پھر کبھی گرجے کا رُخ کرتا نظر نہیں آیا۔ خاموش طبع، پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا۔ لیکچر جغرافیہ پر دینے کا عادی اور اپنی ساری عمر اُسی شہر میں گزار دی۔ پرائیویٹ لیکچرار Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے کوئنگسبرگ یونیورسٹی میں درس دیتا رہا اور پروفیسر Ú©Û’ عہدے کا Ø+قدار بن گیا لیکن ترقی دیر سے ہوئی ۔وہ 1770Ø¡ میںمابعد الطبیعات اور منطق Ú©Û’ مضامین کا پروفیسر مقرر ہوا۔ یہ کیسے ہوا؟ کانٹ کا دور شہنشاہ فریڈرک اعظم اور فلسفی والتیئر کا وہ دور تھا جب یورپ میں ایک نئی علمی سوچ Ùˆ بØ+Ø« Ú©ÛŒ بقا کا موازنہ یونانی فلسفے Ú©Û’ ساتھ کیا جانے لگا تھا۔ دینی Ùˆ مذہبی رُØ+جان اپنے زور پر تھا اور معاشر Û’ میں زندہ رہنے والے اپنی جنگ Ù„Ú‘ رہے تھے لہٰذا فیصلہ کرنا مشکل ہوتا جارہا تھاکہ دُنیاوی زندگی میں کامیابی Ú©ÛŒ بنیاد اگر دینیات ہے تو پھر تلاش کس چیز Ú©ÛŒ ہے؟ کانٹ Ú©Û’ ذہن میں بھی شاید یہی بنیادی نکتہ آگے Ú†Ù„ کر Ú©Ú†Ú¾ فلسفیوں سے اختلاف کا باعث بنا جن میں سے ایک برطانوی فلسفی ہیوم قابل ذکر رہا اور اُس Ú©Ùˆ کانٹ Ú©Û’ ’’مØ+بوب دُشمن‘‘ Ú©Û’ نام سے موسوم کیا گیا۔ کانٹ جیسا بمشکل 5 فُٹ قدکا سیدھا سادہ اور شرمیلا آدمی عمر بڑھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ آزادانہ خیال اور بے باک فلسفی کا روپ دھار گیا، بلکہ یہ کہنا دِلچسپ ہو گا کہ چھوٹے قد Ú©Û’ فلسفی کا دماغ بڑا تھا۔ ایسے خیالات اور افکار Ú©ÛŒ آماجگاہ جنہوں Ù†Û’ پوری فکر انسانی Ú©Ùˆ تبدیل کر دیا اور مستقبل Ú©Û’ فلسفیوںنے ماضی Ú©Û’ فلسفیانہ نظریات پر ایک دفعہ پھر غور Ùˆ فکر شروع کر دیا۔ کیا خوب کام کیا۔ کانٹ Ù†Û’ کہ سائنسی ترقی Ú©Ùˆ جدید خیالات سے ایسی تقویت ملی کہ آج یہ ترقی کہیں رُکنے کا نام ہی نہیں Ù„Û’ رہی۔ کیا اُس Ú©Û’ علمی عروج میں اُس کا کنوارہ ہونا بھی اہم تصور کیا جا سکتا ہے۔ شادی Ú©ÛŒ کوشش کانٹ Ù†Û’ ضرور Ú©ÛŒ اور دو دفعہ کی۔ لیکن پہلی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے اظہارِمØ+بت نہ کر سکا اور اُس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ دوسرے شخص سے شادی کر لی۔ دوسری دفعہ جس سے شادی Ú©ÛŒ خواہش ہوئی وہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ شہر ہی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئی۔ اس Ú©Û’ بعد شاید اُس Ú©Ùˆ گھبراہٹ ہو گئی کہ شادی شُدہ آدمی کسی کام کا نہیں رہتا۔ اس میں اُس Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ وہ اصول بھی شائد شامل ہوں جن Ú©Ùˆ وہ صنفِ نازک Ú©ÛŒ وجہ سے توڑنا نہیں چاہتا تھا۔ بہرØ+ال 80 سال عمر پانے والا کانٹ اپنے نظریات Ú©ÛŒ بنا پر Ø+کومتِ وقت Ú©Ùˆ بھی ناراض کر بیٹھا اور 1804Ø¡ میں اُس کا انتقال ہو گیا۔ کانٹ مابعد الطبیعات کا عاشق تھا اور اسی عاشقی میں اُس Ù†Û’ کیا خوب کہا تھا کہ : ’’یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں مابعد الطبیعات کا عاشق ہوں لیکن میری اس Ù…Ø+بوبہ Ù†Û’ میرے ساتھ بہت Ú©Ù… التفات کیا ہے‘‘۔ کانٹ کہتا تھا کہ مابعد الطبیعات ایک ایسا سمندر ہے جس کا نہ کوئی کنارہ ہے نہ روشنی دکھانے والا مینار۔ ساتھ ہی کانٹ Ù†Û’ مابعد الطبیعات میں تہلکہ خیز انقلاب پیدا کر Ú©Û’ ساری دُنیا Ú©Ùˆ چونکا دیا۔ اس Ú©Û’ مطابق انسان Ú©Û’ اندر Ú©ÛŒ سچائی تجربے سے آزاد ہونی چاہیے۔ اُس Ù†Û’ کہا کہ ہم تجربے Ú©ÛŒ بدولت کہاں تک آگے بڑھ سکتے ہیں؟ اس کا جواب ریاضی سے ملتا ہے۔ ریاضی کا علم یقینی اور ناگزیر بھی ہے۔ لہٰذا کسی موجودہ Ø+قیقت میں تبدیلی آنا ممکن ہے لیکن یہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا کہ دو اور دو چار Ú©Û’ علاوہ بھی Ú©Ú†Ú¾ بن سکتا ہے۔ اس سچائی Ú©Ùˆ کسی تجربے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں۔ ……

    2gvsho3 - فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

    2gvsho3 - فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فلسفی کانٹ پستہ قامت کانٹ بڑی دِلچسپ شخصیت کا مالک تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •