Results 1 to 5 of 5

Thread: دل:دلچسپ معلومات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دل:دلچسپ معلومات

    دل:دلچسپ معلومات
    23387 64453383 - دل:دلچسپ معلومات


    وردہ بلوچ

    دل کا بنیادی کام آکسیجن سے بھرپور خون Ú©ÛŒ پورے جسم میں روانی Ú©Ùˆ یقینی بنانا ہے۔ دل زندہ رہنے Ú©Û’ لیے کلیدی Ø+یثیت رکھتا ہے، اس لیے اس کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے۔ صØ+ت مند اور متوازن غذا کھانی اور ورزش کرنی چاہیے اور دل Ú©Ùˆ نقصان پہنچانے والی عادات مثلاً سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنا چاہیے۔ آئیے اب دل Ú©Û’ بارے میں چند دلچسپ Ø+قائق سے آگاہی پاتے ہیں۔ Ù+ بالغ فردکے دل کا سائزکم Ùˆ بیش اس Ú©Û’ Ù…Ú©Û’ Ú©Û’ برابر ہوتا ہے۔ Ù+ دل روزانہ تقریباً ایک لاکھ 15 ہزار بار دھڑکتا اودو ہزار گیلن خون پمپ کرتا ہے۔ Ù+ دل واقعی ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ دل ٹوٹنے Ú©ÛŒ علامات دل Ú©Û’ دورے جیسی ہوتی ہیں۔ فرق یہ ہے کہ دل Ú©Û’ دورے کا سبب دل کا مرض ہوتا ہے جبکہ کسی جذباتی یا جسمانی صدمے Ú©ÛŒ صورت میں دباؤ Ú©Û’ ہارمونز Ú©Û’ زیادہ اخراج سے دل ٹوٹ جاتا ہے۔ اسے بروکن ہارٹ سینڈروم کہتے ہیں۔ اس سے موت کا امکان بہت Ú©Ù… ہوتا ہے۔ Ù+ دل Ú©Û’ خلیے ابتدائی عمر ہی میں تقسیم ہونا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں۔ اس لیے دل کا کینسر بہت Ú©Ù… ہے۔ Ù+ پہلی اوپن ہارٹ سرجری 1893Ø¡ میں ڈینیئل ہیل ولیمز Ù†Û’ انجام دی جو اس دور میں ریاست ہائے متØ+دہ امریکا Ú©Û’ چند سیاہ فام ماہرین قلب میں سے تھے۔ Ù+ پہلا ’’پیس میکر‘‘ 1958Ø¡ میں ارنا لارسن Ú©Ùˆ لگایا گیا۔ جس سرجن Ù†Û’ اسے نصب کیا لارسن اس سے زیادہ عرصہ زندہ رہا۔ لارسن کا انتقال 86برس Ú©ÛŒ عمر میں ہوا جس کا سبب دل کا مرض نہیں تھا۔ Ù+ جس Ú©Ù… عمر ترین فرد Ú©ÛŒ دل Ú©ÛŒ سرجری ہوئی، اس Ú©ÛŒ عمر صرف ایک منٹ تھی۔ وہ دل Ú©Û’ جس خلل Ú©Û’ ساتھ پیدا ہوئی اس میں مبتلا بہت سے بچے زندہ نہیں رہتے۔ سرجری کامیاب رہی تاہم اسے بعد ازاں دل کا ٹرانسپلانٹ کرانا پڑا۔ Ù+ دل Ú©Û’ مرض Ú©ÛŒ قدیم ترین تشخیص3500 برس پرانی مصری ممی میں ہوئی۔ Ù+ میملز میں سب سے بڑا دل وہیل کا ہے۔ Ù+ دل Ú©Û’ زیادہ تر دورے پیر Ú©Û’ روز پڑتے ہیں۔ Ù+ مرد کا دل عورت سے اوسطاً دو اونس بڑا ہوتا ہے۔ عورت کا دل مرد Ú©ÛŒ نسبت قدرے تیز دھڑکتا ہے۔ Ù+ دل Ú©ÛŒ دھڑکن Ú©ÛŒ آواز دل Ú©Û’ والوز Ú©Û’ کھلنے اور بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے۔ Ù+ دل Ú©ÛŒ الیکٹرک سپلائی کا اپنا نظام ہے ØŒ اس لیے جسم سے علیØ+دہ ہونے پر بھی یہ دھڑکتا رہتا ہے۔ Ù+ قہقہہ دل Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ اس سے ذہنی دباؤ Ú©Ù… ہوتا ہے اور مدافعتی نظام بہتر۔

    2gvsho3 - دل:دلچسپ معلومات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دل:دلچسپ معلومات

    2gvsho3 - دل:دلچسپ معلومات

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دل:دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دل:دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دل:دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

    @Mariaa
    کاپی پیسٹ کرتے وقت آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھتے ہیں Ø+یا کا کیا قصور ہے وہ تیرے مینشن کردہ پہ اپنا وقت ضائع کرے۔
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دل:دلچسپ معلومات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •