Results 1 to 2 of 2

Thread: گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

    گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل
    1457624 43690800 - گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

    جناح ہسپتال میں گلوکار کی حالت تشویشناک،پنجاب حکومت مددکرے :فنکار برادری

    لاہور(کلچرل رپورٹر)فنکاربرادری نے پنجاب حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ نوجوان گلوکار کامران کامی کاسرکاری خرچ پر علاج کرایاجائے ۔کامران کامی کینسر جیسے موذی مرض کاشکار ہیں اورانہیں جناح ہسپتال کی کینسر وارڈ میں داخل کرایاگیاہے ،وہ اس وقت تشویش ناک حالت میں ہیں اورانکے حالات اجازت نہیں دیتے کہ وہ اتنامہنگا علاج کراسکیں،گلوکار کی علالت کے باعث انکی فیملی کومالی مشکلات کا بھی سامنا ہے ۔ فنکاروں نے صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری اور وزیر اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ کامران کامی کے علاج کیلئے مالی مدد فراہم کی جائے ۔
    2gvsho3 - گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

    2gvsho3 - گلوکارکامران کامی کینسر کا شکار ،حکومت سے مالی امداد کی اپیل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •