Results 1 to 2 of 2

Thread: پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی

    پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی
    496604 85385007 - پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی

    پاکستانی پنجابی فلموں کی ملکہ کہلانے والی ماضی کی معروف سپر سٹار انجمن نے دوسری شادی کر لی۔ اداکارہ کے سابق شوہر مبین کو سال 2013 میں قتل کر دیا گیا تھا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انجمن نے لاہور میں مقیم اداکار لکی علی سے دوسری شادی کر لی ہے۔ انجمن کی پہلی شادی انکم ٹیکس کمشنر مبین ملک کے ساتھ ہوئی تھی جس میں سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں، مبین ملک کے ساتھ شادی کے بعد انجمن برطانیہ منتقل ہو گئی تھیں۔

    سال 2013 میں عید Ú©Û’ روز ان Ú©Û’ شوہر مبین Ú©Ùˆ قتل کر دیا گیا جس Ú©Û’ بعد وہ لاہور اپنے رشتے داروں Ú©Û’ پاس Ø¢ گئیں اور اب اپنے شوہر Ú©Û’ قتل Ú©Û’ Ú†Ú¾ سال بعد انہوں Ù†Û’ دوسری شادی کر Ù„ÛŒ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نکاØ+ Ú©ÛŒ تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں انجمن اور Ù„Ú©ÛŒ علی Ú©Û’ قریبی رشتہ داروں Ù†Û’ شرکت کی۔
    2gvsho3 - پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر

    2gvsho3 - پنجابی فلموں کی ملکہ، ماضی کی اداکارہ انجمن نے دوسری شادی کر لی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •