Results 1 to 4 of 4

Thread: اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

    اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر جاری
    496708 84169891 - اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نیب کے زیر حراست ملزموں آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں، اب دونوں رہنما جمعرات کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔
    قبل ازیں پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملے پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔ اس مظاہرے میں نیئر بخاری، شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی اس وقت جانبداری دکھا رہے ہیں، انھیں غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ آصف زرداری سمیت چاروں ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں کیونکہ بجٹ اجلاس میں شرکت کرنا ارکان کا آئینی حق ہے۔
    دوسری جانب اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو بچوں سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ان کے بچوں کی طرف سے ملاقات کی درخواست دائر کی تھی۔
    درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سابق صدر کے بچوں کو اپنے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے استدعا منظور کرلی۔ آصف زرداری دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہیں۔
    اجازت ملنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ اور بختاور نے اپنے والد آصف علی زداری سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول نے اپنی بہنوں کے ہمراہ نیب راولپنڈی میں اپنے والد سے ملاقات کی جو تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو ،آصفہ اور بختاور میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس زرداری ہاؤس چلے گئے۔
    2gvsho3 - اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آر

    2gvsho3 - اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا،زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر ج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •