Results 1 to 2 of 2

Thread: کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد

    کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزادہ
    1460267 84792012 - کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد
    رابی پیرزادہ نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے

    کراچی(شوبزڈیسک)رابی پیرزادہ نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے ،مجھے شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے ابا آرمی میں اورچاچا مذہبی ہیں، میں نے والد کو قائل کیا آپ بارڈر پر جو جنگ لڑ رہے ہیں میں میڈیا پر لڑ رہی ہوں۔ ایک سال فیملی سے چھپایا کہ شوبز میں ہوں،مجھے کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، پندرہ برس کی عمر میں ٹی وی ڈراموں اور مختلف کمرشل میں کام کیا تو مجھے پہچان مل گئی تھی۔
    2gvsho3 - کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پی

    2gvsho3 - کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •