امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا
1460257 11356856 - امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا
نامورکامیڈین امانت Ú†Ù† Ù†Û’ کہا ہے کہ موقع Ú©ÛŒ مناسبت سے برجستہ جملے بازی ہی کامیاب اداکار Ú©ÛŒ پہچان ہوتی ہے ،میں Ù†Û’ سٹیج پر کبھی فØ+Ø´ جگت نہیں Ú©ÛŒ لیکن اس Ú©Û’ باوجود پرستاروں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ظوظ کرنے میں کامیاب رہتا ہوں

لاہور( آن لائن )نامورکامیڈین امانت Ú†Ù† Ù†Û’ کہا ہے کہ موقع Ú©ÛŒ مناسبت سے برجستہ جملے بازی ہی کامیاب اداکار Ú©ÛŒ پہچان ہوتی ہے ،میں Ù†Û’ سٹیج پر کبھی فØ+Ø´ جگت نہیں Ú©ÛŒ لیکن اس Ú©Û’ باوجود پرستاروں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ظوظ کرنے میں کامیاب رہتا ہوں ØŒ سٹیج پر ڈانس Ú©Û’ Ø+Ù‚ او رمخالفت میں بڑے دلائل دئیے جاتے ہیں لیکن اس کا فیصلہ تودیکھنے والوں Ù†Û’ کرناہے Û” ایک انٹر ویو میں امانت Ú†Ù† Ù†Û’ کہا کہ آج کا سٹیج کمرشل ہو گیا ہے اور شاید بعض معاملات پر اس طرØ+ غور نہیں کیا جاتا جن کا ماضی میں خیال رکھا جاتا تھا ،جس سے معیار میں Ú©Ù…ÛŒ ہوئی ہے Û”