Results 1 to 2 of 2

Thread: امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا

    امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا
    1460257 11356856 - امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا
    نامورکامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ موقع کی مناسبت سے برجستہ جملے بازی ہی کامیاب اداکار کی پہچان ہوتی ہے ،میں نے سٹیج پر کبھی فحش جگت نہیں کی لیکن اس کے باوجود پرستاروں کو محظوظ کرنے میں کامیاب رہتا ہوں

    لاہور( آن لائن )نامورکامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ موقع کی مناسبت سے برجستہ جملے بازی ہی کامیاب اداکار کی پہچان ہوتی ہے ،میں نے سٹیج پر کبھی فحش جگت نہیں کی لیکن اس کے باوجود پرستاروں کو محظوظ کرنے میں کامیاب رہتا ہوں ، سٹیج پر ڈانس کے حق او رمخالفت میں بڑے دلائل دئیے جاتے ہیں لیکن اس کا فیصلہ تودیکھنے والوں نے کرناہے ۔ ایک انٹر ویو میں امانت چن نے کہا کہ آج کا سٹیج کمرشل ہو گیا ہے اور شاید بعض معاملات پر اس طرح غور نہیں کیا جاتا جن کا ماضی میں خیال رکھا جاتا تھا ،جس سے معیار میں کمی ہوئی ہے ۔
    2gvsho3 - امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردی

    2gvsho3 - امانت چن نے برجستہ جملے بازی کو کامیاب اداکار کی پہچان قراردیدیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •