Results 1 to 4 of 4

Thread: سابق آئی جی اور پریاں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سابق آئی جی اور پریاں

    سابق آئی جی اور پریاں
    23411 54831504 - سابق آئی جی اور پریاں
    سردار Ù…Ø+مد چودھری سابق آئی جی اپنی کتاب ’’جہان Ø+یرت‘‘ میں لکھتے ہیں کہ، یکم جنوری 1943Ø¡ میری زندگی کا یادگاردن تھا جب ہیڈماسٹر Ù†Û’ بڑے اعتماد Ú©Û’ ساتھ منی آرڈرز سمیت ڈاک Ú©ÛŒ تمام ذمہ داریاں مجھے سونپ دیں۔ ڈاک خانے Ú©ÛŒ مہر پر روزانہ تاریخ بدلنا بھی میرے فرائض میں شامل تھا۔ اس کام میں کبھی کبھار مہینہ بھی بدلنا پڑتا تھا۔میں Ù†Û’ کسی Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ بغیر سال بھی تبدیل کردیا جسے بڑا پیجیدہ معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ ہیڈ ماسٹر صاØ+ب Ú©Û’ بقول میں Ù†Û’ وہ کام کرکے بڑا کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ انہوں Ù†Û’ بہت سے لوگوں Ú©Û’ سامنے میری تعریف جس سے میری بڑی Ø+وصلہ افزائی ہوئی اور خود اعتمادی بڑھی۔ جب میں Ù†Û’ پرائمری Ú©Û’ وظیفہ Ú©Û’ امتØ+ان میں اپنی تØ+صیل اونہ میں پہلی پوزیشن Ø+اصل Ú©ÛŒ تو بھاری بھر Ú©Ù… قدوقامت Ú©Û’ مالک انسپکٹر آف سکولز بابورام داس مبارک باددینے ہمارے گھر تشریف لائے۔ میرے دادا Ù†Û’ تازہ اور پسندیدہ آملہ Ú©ÛŒ جو ہمارے علاقے میں کثرت سے ہوتے تھے۔ ایک ٹوکری ان Ú©ÛŒ نذر کی۔ انہوں Ù†Û’ وہ نذرانہ بڑی مشکل سے اس وقت قبول کیا جب دادا جان Ù†Û’ انہیں بتایا کہ آملہ کا مربہ بہت مزیدار بنتا ہے۔ میری دادی ماڑو Ù†Û’ انسپکٹر Ú©Ùˆ دیکھ کر رونا شروع کردیا۔ ان کا خیال تھا کہ وہ ان Ú©Û’ لاڈلے پوتے Ú©Ùˆ کہیں دور Ù„Û’ جانے Ú©Û’ لیے آئے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ سادہ لوØ+ÛŒ کا یہ عالم تھا کہ ابا جان سے اس بات پر جھگڑا کرنے لگیں کہ ان Ú©Û’ پوتے Ú©Ùˆ مزید تعلیم دلانے کا پروگرام کیوں بنایا جارہا ہے۔ ان Ú©Û’ خیال میں پڑھائی Ú©Û’ بوجھ سے میری صØ+ت خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔ جب انہیں تفصیل سے سمجھایا گیا اور ان Ú©Û’ خدشات وتفکرات دور ہوگئے تو انہوں Ù†Û’ خوشی سے بچوں میں بہت ساری شکر بانٹی۔ ابتدائی طالب علمی Ú©Û’ دنوں میں میری دادی کھانا اور Ù¾Ú¾Ù„ Ù„Û’ کر اسکول پہنچ جاتیں اور Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ ہونے کا انتظار کرتیں۔ وہ باہر بیٹھی رہتیں اور اسکول بند ہونے پر میرے ساتھ پیدل گھر آتیں۔ راستہ میں دلچسپ اور مسØ+ور Ú©Ù† کہانیاں سناتیں۔ مجھے پریوں Ú©ÛŒ کہانیاں سب سے زیادہ پسند تھیں۔ میں ہرروز خواہش کرتا تھا کہ جنگل میں پریاں نظر آئیں Û” لیکن میرا وہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوا۔ ہندوئوں Ú©Û’ برعکس ہمارے گائوں Ú©Û’ زیادہ تر مسلمان ان Ù¾Ú‘Ú¾ تھے۔ میں Ù†Û’ تعلیم عام کرنے میں اپنا Ù…Ø+دود کردار اس طرØ+ ادا کیا کہ اپنے ماموں فضل Ù…Ø+مد اور بہنوں Ú©Ùˆ پڑھنا لکھنا سکھایا۔ ماموں بعدازاں Ù…Ø+نت کرکے صØ+ÛŒØ+ معنوں میں دانشور بن گئے اور تعلیم بالغاں Ú©ÛŒ Ø+مایت کرنے Ù„Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - سابق آئی جی اور پریاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سابق آئی جی اور پریاں

    2gvsho3 - سابق آئی جی اور پریاں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سابق آئی جی اور پریاں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Re: سابق آئی جی اور پریاں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سابق آئی جی اور پریاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •