Results 1 to 2 of 2

Thread: پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی ت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی ت

    پالک کا استعمال جسمانی طاقت Ú©Ùˆ بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں Ú©ÛŒ تØ+قیق
    498057 51908067 - پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی ت

    لاہور: (ویب ڈیسک) جرمن طبی ماہرین Ú©ÛŒ ٹیم شبانہ روز Ú©ÛŒ تØ+قیق Ú©Û’ بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پالک Ú©Û’ استعمال سے جسمانی کارکردگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی تØ+قیقاتی رپورٹ Ú©Û’ مطابق پالک بظاہر تو ایک عام سی سبزی ہے لیکن اس میں طاقت بڑھا دینے Ú©ÛŒ خصوصیات کسی بھی خوراک سے زیادہ ہیں۔

    جرمنی Ú©Û’ طبی ماہرین Ù†Û’ تØ+قیق Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ ثابت کیا ہے کہ پالک میں ایک قسم کا سٹیرائیڈ پایا جاتا ہے جس سے جسمانی اعضا Ú©Ùˆ طاقت ملتی ہے۔

    پالک پر یہ تØ+قیق برلن فرائے یونیورسٹی Ú©Û’ طبی ماہرین Ù†Û’ کی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پالک میں دراصل ایسڈیزٹرون نامی مادہ پایا ہے، جس میں سٹیرائیڈ Ú©Û’ کیمیکلز جیسی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔

    سائنسدانوں نے پالک کے استعمال کے بعد جسم میں پیدا ہونے والی طاقت کو مانیٹر کیا اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسے کھلاڑیوں کیلئے ممنوعہ ادویات (ڈوپنگ) والے عناصر کی فہرست میں شامل کر دینا چاہیے۔

    خیال رہے کہ ڈوپنگ کے لیے وہ عناصر استعمال کیے جاتے ہیں جن کے استعمال سے کھلاڑیوں کی طاقت اور کارکردگی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

    2gvsho3 - پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی ت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں

    2gvsho3 - پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی ت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •