بڑے لوگ، بڑی باتیں



رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے ان کو ہمیشہ انسان قتل کر تا ہے۔نفرت سے ، نظر اندازی سے دور رہ کر یا غلط فہمیوں سے ۔ (نیلسن منڈیلا)

ان بیوقوفوں کو آزاد کر انا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عزت کرتے ہیں :والٹئیر

ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا کسی Ú©Ùˆ دھوکا مت دینا۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے یہ کبھی نہیں مرتا۔ گھوم پھرکے واپس ایک دن آپ ہی Ú©Û’ پاس آجاتا ہے۔ کیونکہ اس Ú©Ùˆ اپنے ٹھکانے سے Ù…Ø+بت ہوتی ہے۔ (اشفاق اØ+مد)

انسان غم Ú©ÛŒ گرفت سے کبھی نہیں نکلتا، خوشی Ù…Ø+ض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے۔ (بانو قدسیہ)



میں خاموش ہو Úº تو بس تمہاری خوشی Ú©Û’ لیے یہ مت سمجھنا کہ میرادل نہیں دکھتا۔ (عمیرہ اØ+مد )