Results 1 to 2 of 2

Thread: اللہ خود جمیل ہے ‘ وہ جمال کو پسند فرماتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اللہ خود جمیل ہے ‘ وہ جمال کو پسند فرماتا ہے

    اللہ خود جمیل ہے ‘ وہ جمال کو پسند فرماتا ہے
    حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ نے نبی کریمﷺ سے روایت کی ‘ آپ نے فرمایا : '' جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا ‘ وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔ ‘ ‘ ایک آدمی نے کہا : انسان چاہتا ہے کہ اس کے کپڑے اچھے ہوں اور اس کے جوتے اچھے ہوں ۔ آپ نے فرمایا : '' اللہ خود جمیل ہے ‘ وہ جمال کو پسند فرماتا ہے ۔ تکبر ‘ حق کو قبول نہ کرنا اورلوگوں کو حقیر سمجھنا ہے ۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اللہ خود جمیل ہے ‘ وہ جمال کو پسند فرماتا ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •