Results 1 to 2 of 2

Thread: معذور ماؤں کا گروپ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel معذور ماؤں کا گروپ

    معذور ماؤں کا گروپ
    23432 93634955 - معذور ماؤں کا گروپ
    ڈاکٹر آصف Ù…Ø+مود جاہ
    جاپان میں قیام Ú©Û’ دوران پتہ چلا کہ جاپان Ú©Û’ مضافاتی قصبے Ú©ÛŒ نوجوان عورتوں Ù†Û’ ایک ایسا گروپ تشکیل دیا ہے جس میں وہ اشاروں Ú©ÛŒ زبان استعمال کرکے ایک دوسرے سے گفتگو کرتی ہیں۔ Defu Mama Saakirza mini۔اس گروپ Ú©Ùˆ بولنے سے معذور مائوں Ú©Û’ گروپ کا نام دیا گیا ہے۔ اس گروپ میں نگویا Ú©Û’ علاوہ دوسرے قریبی شہروں Ú©ÛŒ عورتیں بھی شامل ہو رہی ہیں۔ آپس میں اشاروں Ú©ÛŒ زبان میں Ø+الاتِ Ø+اضرہ Ú©ÛŒ گفتگو کرنے Ú©Û’ علاوہ یہ گروپ پیچیدہ مسائل پر بھی اپنے طریقے سے بØ+Ø« کرتا ہے۔ گروپ Ú©Û’ ماہانہ اجلاس میں دورانِ پیدائش ہونے والے مسائل اور ان پر قابو پانے Ú©Û’ بارے میں گفتگو ہوئی۔ اس Ú©Û’ علاوہ ایک اور اجلاس میں کسی بھی قدرتی آفت Ú©Û’ دوران بچائو Ú©Û’ طریقوں پر اشاروں Ú©ÛŒ زبان میں گفتگو Ú©ÛŒ گئی۔ اس گروپ Ú©Û’ اجلاس Ú©Û’ دوران مائیں اپنے بچوں Ú©Û’ ساتھ آتی ہیں اور آپس میں پیار اور Ù…Ø+بت Ú©Û’ ساتھ اشاروں Ú©ÛŒ زبان میں باتیں کرتی ہیں۔ گروپ Ú©ÛŒ سربراہ اور بانی 34 سالہ Yuhako Kilchi ہے جو خود دو بچوں Ú©ÛŒ ماں ہے۔ اس Ú©Û’ دونوں بچے سن اور بول سکتے ہیں۔ وہ اشاروں Ú©ÛŒ زبان استعمال کرکے اپنے بچوں Ú©ÛŒ ہر بات سمجھ لیتی ہے اور بچے بھی اپنی ماں کا اپنا مطمعِ نظر سمجھ لیتے ہیں۔ انسان اپنی کوشش کرکے کسی قسم Ú©ÛŒ کمزوری یا معذوری پر قابو پاسکتا ہے۔ وہاں ہمیں ایک عورت Ù†Û’ ہاتھ Ú©Û’ اشارے پر روک لیا۔ اپنا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ میں ایک سٹاف نرس ہوں۔ کرسمس قریب ہے۔ اس Ù†Û’ ایک البم Ù¾Ú©Ú‘ رکھا تھا جس میں غریب اور یتیم عیسائی بچوں Ú©ÛŒ تصاویر تھیں۔ اس Ù†Û’ کہا کہ میرا نام راشین ہے۔ فلپائن سے تعلق ہے۔ جاپان نرسنگ Ú©ÛŒ مزید تعلیم Ú©Û’ لیے آئی ہوں۔ ہمیں سوشل ورک کا پراجیکٹ ملا ہے جس میں میرے ذمے یتیم بچوں Ú©Ùˆ کرسمس Ú©Û’ تØ+ائف دینے Ú©Û’ لیے فنڈز اکٹھا کرنے کا کام لگا ہے۔ اس کا جذبہ دیکھ کر خوش ہوئی۔ اس Ù†Û’ بتایا وہ تھوڑی بہت اردو جانتی ہے۔ ہم Ù†Û’ بتایا کہ ہمارا پاکستان سے تعلق ہے اور ہم مسلمان ہیں تو خوش ہو کر بولی ’’السلام علیکم شکریہ‘‘۔ کہنے Ù„Ú¯ÛŒ ہمارے فلپائن میں جزائر منڈانائو میں بہت سے مسلمان آباد ہیں۔ ساری باتیں کرکے بچوں Ú©Û’ لیے فنڈز لینے کا نہ بولی۔ اپنے پیارے انداز میں باتیں کرکے ہم سے بچوں Ú©Û’ لیے فنڈ اکٹھا کیا۔ الØ+مدللہ! ہم بھی رنگ Ùˆ نسل، مذہب Ú©ÛŒ تفریق Ú©Û’ بغیر کام کرتے ہیں اس لیے خوشی سے یتیم بچوں Ú©Ùˆ کرسمس Ú©ÛŒ خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے عطیہ دیا۔ راشین Donation Ù„Û’ کر خوشی سے پھولی نہ سمائی کیونکہ وہ دو گھنٹے سے Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھی۔ کوئی اس Ú©Û’ پاس ابھی تک نہ پھٹکا تھا اور نہ کسی Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بات سنی تھی۔ کسی Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ پذیرائی نہ Ú©ÛŒ تھی۔ خوش ہو کر راشین Ù†Û’ ہمارے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں چونکہ اس کا تعلق بھی میڈیکل Ú©Û’ شعبے سے تھا، ڈاکٹر کا بتایا تو خوش ہوگئی۔ پاکستان میں میڈیکل Ú©ÛŒ تعلیم Ú©Û’ بارے میں پوچھنے لگی۔ ہنستی مسکراتی ہاتھ ہلاتی رخصت ہوئی۔ وہاں عورت اور مرد میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں ایک جیسا کام کرتے ہیں۔ کام Ú©Û’ دوران دونوں Ú©Û’ درمیان کسی قسم کا امتیاز نہیں کیا جاتا اور ایک جیسا کام دونوں Ú©Û’ سپرد کیا جاتا ہے یعنی کہ جاپان میں عورت Ú©Û’ صنفِ نازک ہونے کا کوئی تصور نہیں۔ خواتین اور لڑکیوں Ú©Ùˆ سارا دن/ ساری رات کولہو Ú©Û’ بیل Ú©ÛŒ طرØ+ کام میں جتا دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اللہ Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ اپنا تخلیقی کردار ادا کرنے Ú©Û’ لیے بنایا تھا تاکہ وہ ماں بن کر اپنے بچوں Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ پرورش کرے۔ یہاں بے چاری نوجوان لڑکیاں اور عورتیں کام میں اس Ø+د تک Ù…Ú¯Ù† ہوتی ہیں کہ انہیں شادی کرنے Ú©Û’ لیے سوچنے کا وقت ہی نہیں ملتا اور جب کام سے سر اٹھانے کا موقع ملتا ہے تو اس وقت تک بہت دیر ہو Ú†Ú©ÛŒ ہوتی ہے۔ کام میں جتی میں نسوانیت ختم ہو جاتی ہے اور شادی کرانے کا شوق بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ مقابلے میں جو لڑکیاں/ خواتین مناسب عمر میں شادی کرلیں وہ خوش Ùˆ خرم رہتی ہیں۔ اطمینان سے شوہر Ú©Û’ ساتھ بچوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں کھب کر زندگی گزارتی ہیں۔ راہ چلتے، سڑکوں پر گزرتے جن جن لڑکیوں/ خواتین Ú©Ùˆ اپنے خاوندوں Ú©ÛŒ انگلی Ù¾Ú©Ú‘Û’ اور بچوں Ú©Ùˆ ساتھ لیے یا اٹھائے دیکھا ان Ú©Û’ چہروں پر عجیب طرØ+ Ú©ÛŒ طمانیت اور سکون تھا۔ Ù+…Ù+…Ù+

    2gvsho3 - معذور ماؤں کا گروپ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: معذور ماؤں کا گروپ

    2gvsho3 - معذور ماؤں کا گروپ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •