Results 1 to 2 of 2

Thread: مچھر کا جہاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مچھر کا جہاں

    مچھر کا جہاں
    23429 48222141 - مچھر کا جہاں
    Ù+: 12لاکھ مچھرانسانی جسم کا تمام خون Ù¾ÛŒ سکتے ہیں۔ Ù+: صرف مادہ مچھر خون پیتی ہے کیونکہ اسے انڈے بنانے Ú©Û’ لیے خون Ú©ÛŒ پروٹین Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ Ù+: خون چوستے وقت مادہ مچھر جلد میں دو نالیاں داخل کرتی ہے۔ پہلی نالی اینزائمز داخل کرتی ہے تاکہ لوتھڑا نہ بنے، دوسری نالی سے خون چوسا جاتا ہے۔ Ù+: نر مچھر تقریباً 10دن اور مادہ دو ماہ زندگی رہتی ہے۔ Ù+: مادہ مچھر ایک سیکنڈ میں 500مرتبہ اپنے پَر پھڑپھڑا سکتی ہے۔ Ù+: مچھر Ú©ÛŒ زیادہ سے زیادہ رفتار ڈیڑھ میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ Ù+: دنیا میں مچھروں Ú©ÛŒ 3500 سے زائد اقسام ہیں۔ Ù+: مچھر اپنے وزن سے تین گنا زیادہ خون Ù¾ÛŒ سکتے ہیں۔ Ù+: 10 سینٹی گریڈ سے Ú©Ù… درجہ Ø+رارت پر مچھر بے سدھ اور درجہ Ø+رارت بڑھنے پر دوبارہ متØ+رک ہو جاتے ہیں Û” Ù+: بیشتر مچھرزیادہ دور نہیں اڑ سکتے اور ان Ú©ÛŒ پرواز ایک سے تین کلومیٹر Ú©Û’ درمیان ہی رہتی ہے۔ جس مقام پر پیدا ہوتے ہیں اس سے چند سو فٹ Ú©Û’ فاصلے ہی پر زندگی گزار دے دیتے ہیں۔ Ù+: دنیا میں مچھر 21کروڑ برس سے ہے۔ Ù+: مچھروں سے ایچ آئی ÙˆÛŒ منتقل نہیں ہوتی۔ Ù+: گہرے رنگ والے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہننے والوں Ú©Ùˆ مچھر زیادہ کاٹتے ہیں۔ Ù+: کاٹنے Ú©Û’ بعد جِلد پر ابھار مادہ مچھر Ú©Û’ لعاب سے مدافعتی نظام Ú©Û’ الرجک ردِ عمل سے پیدا ہوتا ہے۔ Ù+: مچھر Ú©Ùˆ مہلک ترین کیڑا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ ان سے ملیریا جیسی بیماری منتقل ہوتی ہے جو سالانہ سات لاکھ سے زائد اموات کا سبب بنتی ہے۔ Ù+: Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ مچھر نہیں کاٹتے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ان کا پسینہ مچھر بھگاؤ لوشن Ú©ÛŒ طرØ+ کام کرتا ہے۔ Ù+: دراصل انسان Ú©Û’ بجائے مچھروں Ú©Ùˆ پرندوں، مویشیوں اور Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº کا خون پسند ہے۔ (ترجمہ: رضوان عطا)
    2gvsho3 - مچھر کا جہاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مچھر کا جہاں

    2gvsho3 - مچھر کا جہاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •