Results 1 to 6 of 6

Thread: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا
    498369 35382572 - کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا
    چیسٹر لی سٹریٹ: (دنیا نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 39 ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو23 رنز سے ہرا دیا۔

    ہدف کے تعاقب میں کیریبین ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز کرس گیل اور اور ایمبرس نے کیا، ایمبرس 5 سکور بن کر مالینگا کا نشانہ بن گئے، شائی ہوپ بھی 5 رنز بنا کر مالینگا کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ گیل 35 رنز بنا کر راجیتھا کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔
    ہیٹمائر 29رنز بنا کر ÚˆÛŒ سلوا Ú©ÛŒ گیند پر رن آؤٹ ہو گئے۔ جیسن ہولڈر Ù†Û’ 26 سکور Ú©ÛŒ باری کھیلی اور ونڈرسے کا نشانہ بن گئے۔ بریتھویٹ 8 سکور بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ ایلن Ù†Û’ 32 گیندوں پر 51 رنز Ú©ÛŒ جارØ+انہ باری کھیلی۔ اس اننگز میں 7 Ú†ÙˆÚ©Û’ اور ایک چھکا شامل تھا۔ نکولس پوران Ù†Û’ شاندار سنچری بنائی Û” یہ ان Ú©Û’ کیریئر Ú©ÛŒ پہلی تھری فیگر اننگز تھی۔ 118 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میتھیوز Ù†Û’ ÙˆÚ©Ù¹ کیپر کوشال پریرا Ú©ÛŒ مدد سے پویلین بھیجا۔ ویسٹ انڈیز Ú©ÛŒ ٹیم 315 رنز بنا سکی۔ مالینگا Ù†Û’ 3 شکار کیے۔
    اس سے قبل ویسٹ انڈیز Ú©ÛŒ طرف سے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا گیا، سری لنکا Ú©ÛŒ طرف سے اننگز کا آغاز کروراتنے اور کوشل پریرا Ù†Û’ کیا، دونوں Ù†Û’ جارØ+انہ آغاز فراہم کیا اور گراؤنڈز Ú©Û’ چاروں طرف شارٹس کھیلی۔ دونوں Ú©Û’ درمیان 93 رنز Ú©ÛŒ پارٹنر شپ Ù„Ú¯ÛŒ جو Ø+ریف کپتان جیسن ہولڈر Ù†Û’ ختم کی۔ لنکن کپتان 48 گیندوں پر 32 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔
    دوسری ÙˆÚ©Ù¹ کوشل پریرا Ú©ÛŒ گری جو رن آؤٹ ہو گئے۔ انہوں Ù†Û’ 51 گیندوں پر 64 رنز Ú©ÛŒ جارØ+انہ باری کھیلی، ان Ú©ÛŒ اس اننگز میں 8 Ú†ÙˆÚ©Û’ بھی شامل تھے۔ 189 Ú©Û’ مجموعی سکور پر تیسرا نقصان کوشال مینڈس Ú©ÛŒ صورت میں اٹھانا پڑا، انہوں Ù†Û’ 41 گیندوں پر 39 رنز بنائے تھے اور ایلن Ú©ÛŒ گیند پر انہیں کیچ دے بیٹھے۔ 247 رنز پر سابق کپتان میتھیوز 26 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ہولڈر Ù†Û’ انہیں بولڈ کیا۔
    ون ڈاؤن بیٹسمین فرنینڈو نے شاندار سنچری بنائی اور 103 گیندوں پر 104 رنز کی باری کھیلی۔ اس اننگز میں انہوں نے 9 چوکے اور دو چھکے لگائے اور کوٹریل کی گیند پر کریز چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔۔ اوڈانا صرف تین رنز بنا کر تھامس کا شکار بن گئے۔
    سری لنکن ٹیم Ù†Û’ مقررہ اوورز میں 338 رنز بنائے۔ ہولڈر Ù†Û’ دو، ایلن، تھامس، کوٹریل Ù†Û’ ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ø+اصل کی۔
    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •