Results 1 to 2 of 2

Thread: معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

    معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی
    1465402 95931664 - معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

    ٹی وی کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ ہمارا معاشرہ تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے

    کراچی (سٹاف رپورٹر) اور اسے مثبت سمت دینے کیلئے سب کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا ۔ میڈ یا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی ، فلم اور تھیٹر میڈیاکی ہی ایک شکل ہے لیکن ہم اس سے اس طرح استفادہ نہیں کر سکے جس کی ضرورت تھی۔ حکومت کو چاہیے کہ معاشرے کی بہتری کیلئے اٹھائے جانے والے اقداما ت کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے اجاگر کرے جس سے لوگوں کو جلد آگاہی دی جا سکتی ہے ۔
    2gvsho3 - معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

    2gvsho3 - معاشرے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے :ماریہ واسطی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •