روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی
اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق ڈرامہ سیریلزرد بہارکے اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی۔سیریل کی ڈائریکشن روبینہ اشرف دے رہی ہیں
لاہو ر (کلچرل رپورٹر ) جس میں اداکارمیکال ذوالفقار اورثنا جاویدکو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا گیاہے ۔دیگرکاسٹ میں سیمی راحیل،محمد احمد،عثمان پیرزادہ اور ارسہ غزل شامل ہیں۔بتایاگیاہے کہ سیریل تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے جس کا سکرپٹ نائلہ انصاری نے تحریر کیا ہے ۔