Results 1 to 4 of 4

Thread: مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

    مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا
    1466666 69707597 - مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

    لگاتارتین میچز اسی بنیاد پرجیتے ،آج کے میچ سے صورتحال واضح ہوجائیگی :ہیڈکوچ لندن(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بے خوف کرکٹ کامیابی کی کنجی ہے اور ورلڈ کپ میں لگاتار تین میچز اسی بنیاد پر جیتے ،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ میں صورتحال واضح ہو جائے گی،بنگلہ دیش کیخلاف اسی کے مطابق حکمت عملی اختیار کریں گے ،ماضی کی غلطیوں کو دہرانے سے گریز کیا جائے گا،بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں ناکامی مایوس کن تھی،ہردیک پانڈیا اور مہندرا سنگھ دھونی کو کبھی اس طرح کھیلتے نہیں دیکھا،جو کچھ بھی ہوا اس پر کنٹرول نہیں کر سکتے تھے ۔گزشتہ روز لندن کے ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شکست کے بعد سے ناکامی پاکستانی ٹیم کا تعاقب کر رہی ہے جس کی وجہ سے سیمی فائنل کھیلنے کی راہیں ہموار نہیں ہو سکیں کیونکہ جب انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی کے بعد جیت کی ڈگر پر گامزن ہوئے تو سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی نذر ہو گیا جو بہت بڑی بدقسمتی تھی اور پھر میچوں کے دوران طویل وقفے کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ آج نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف کامیابی حاصل کرے گی تاہم ایسا نہیں ہو سکا تو پھر پاکستانی ٹیم کیلئے مشکلات کھڑی ہو سکتی ہیں
    2gvsho3 - مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

    2gvsho3 - مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مکی آرتھرنے بے خوف کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •