Results 1 to 6 of 6

Thread: حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

    حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ
    1467290 39757951 - حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

    سینئر پلیئرکی جگہ شعیب یا آصف ،پیسر کی جگہ حسن علی یا حسنین ٹیم میں شامل ہونگے

    لندن(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ کیلئے میدان میں اترے گی تو وہاب ریاض دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ان کی جگہ حسن علی یامحمد حسنین کو موقع دیا جائے گا ۔دوسری طر ف ٹیم مینجمنٹ کو سینئر ترین کھلاڑی محمد حفیظ کی فارم کے حوالے سے بھی تشویش ہے ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا جائے گا اور ان کی جگہ شعیب ملک یا آصف علی ٹیم کا حصہ ہوسکتے ہیں ،اس حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ شعیب ملک کی حالیہ ناقص پرفارمنس کے باعث آصف علی کو ٹیم کا حصہ بنانے کا زیادہ امکان ہے جبکہ جارحانہ مزاج کے اوپنر فخرزمان کو آرام دے کر محمدحفیظ سے اوپننگ کرانے کا آپشن بھی موجود ہے اس صورت میں شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت یقینی ہوجائیگی۔
    2gvsho3 - حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

    2gvsho3 - حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - حفیظ اور وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم سے آؤٹ

  6. #6

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •