Results 1 to 2 of 2

Thread: میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل

    میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل


    گلوکار نے مالی نقصان کی تفصیل بھی بتائی ،سماعت 15جولائی تک ملتوی کردی گئی

    لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ میں علی ظفر کا مکمل بیان قلمبند کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، علی ظفر نے اپنا تفصیلی بیان قلمبند کرایااورانہوں نے مالی نقصان کی تفصیل بھی بتائی ۔طویل بیان کے دوران علی ظفر کی میشا شفیع کے وکیل سے نوک جھونک ہوتی رہی ۔عدالت نے مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 15جولائی تک ملتوی کردی ۔علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اتنے کیمرے دیکھ کر لگ رہاہے میں اپنی بارات پر آگیاہوں۔
    2gvsho3 - میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل

    2gvsho3 - میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،علی ظفر کا بیان مکمل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •