Results 1 to 2 of 2

Thread: اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی :مای

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی :مای

    اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی :مایاعلی

    معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ انہیں اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی اور اس کیلئے آڈیشن دینے بھارت بھی گئی تھی

    کراچی(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ انہیں اکشے کمار Ú©ÛŒ فلم میں کام Ú©ÛŒ آفر ہوئی تھی اور اس کیلئے آڈیشن دینے بھارت بھی گئی تھی ،سب Ú©Ú†Ú¾ سوچا ہوا تھا لیکن Ú©Ú†Ú¾ مسائل Ú©ÛŒ وجہ سے میں آگے نہ جا سکی۔مایا علی Ù†Û’ ایک انٹرویومیں کہا کہ مجھے بالی ووڈ Ú©ÛŒ فلمیں بہت پسند ہیں، میںبہت چھوٹی عمر میں کرن جوہر Ú©ÛŒ تقریباً تمام ہی فلمیں دیکھ Ú†Ú©ÛŒ تھی تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ میں کتنی فلمی ہوں گی۔ در Ø+قیقت میں Ù†Û’ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اداکارہ بن جاؤں Ú¯ÛŒ لیکن جب آپ Ú©Û’ نصیب میں Ú©Ú†Ú¾ Ù„Ú©Ú¾ دیا جاتا ہے تو وہ ہو کر رہتا ہے ۔مایا علی Ù†Û’ کہا کہ فلم طیفا ان ٹربل Ú©Û’ بعد پرے ہٹ لو میری دوسری فلم ہے ØŒ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے دونوں فلموں میں مختلف کردار ادا کرنے کا موقع ملا Û”
    2gvsho3 - اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی :مای

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی

    2gvsho3 - اکشے کمار کیساتھ فلم کی آفر ہوئی آڈیشن کیلئے بھارت گئی تھی :مای

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •