صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ وہ شخص دوسرے Ú©Û’ باپ Ú©Ùˆ برا بھلا کہے گا تو دوسرا بھی اس Ú©Û’ باپ اور اس Ú©ÛŒ ماں Ú©Ùˆ برا بھلا کہے گا