زندگی بھر کی شناسائی چلی جائے گی
گھر بسا لوں گا تو تنÛائی Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ
آنکھ Ú©Ú¾Ùلتے ÛÛŒ عجب کشمکش٠Ûجر میں ÛÙˆÚº
خواب دیکھوں گا تو بینائی چلی جائے گی
جس Ú©Û’ Ø+صے Ú©Û’ بھی دکھ Ûوں، مرے سینے میں اتار
پھر سمندر سے ÛŒÛ Ú¯Ûرائی Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ
ÙˆØ+شتیں یوں ÛÛŒ الجھتی رÛیں گلیوں سے تو پھر
بین کرتی Ûوئی Ø´Ûنائی Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ
Ø+د سے بڑھ جائیں Ú¯ÛŒ بیماری٠دل Ú©ÛŒ باتیں
یار لوگوں سے مسیØ+ائی Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ
تیرے بارے میں کوئی رائے Ú©Ûاں سے لاؤں
جھوٹ بولوں گا تو سچّائی چلی جائے گی
Ù+Ù+Ù+