Results 1 to 2 of 2

Thread: گردشِ شام اور سØ+ر میں تو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam گردشِ شام اور سØ+ر میں تو


    گردشِ شام اور سØ+ر میں تو
    ہر پرندے کے بال و پر میں تو
    مور کے پنکھ میں تری قدرت
    برق، سیلاب اور بھنور میں تو
    تیری توØ+ید Ú©ÛŒ علامت ہیں
    پھول، غنچہ، کلی، ثمر میں تو
    ان کی تابندگی ہے امر ترا
    لعل و یاقوت میں گہر میں تو
    ریگِ صØ+را میں، صØ+نِ گلشن میں
    کھیت میں، دشت میں، کھنڈر میں تو
    کوئی انکار کر نہیں سکتا
    مٹی، پانی، ہوا، شرر میں تو
    سارا عالم ہے تیرے قبضے میں
    ملک، صوبہ، نگر نگر میں تو
    یہ نتیجہ ہے Ø+سنِ فطرت کا
    بس گیا ہے مری نظر میں تو
    دل میں ساØ+Ù„Ø” Ú©Û’ تو ہی رہتا ہے
    اس کی مغموم چشمِ تر میں تو
     

    2gvsho3 - گردشِ شام اور سØ+ر میں تو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گردشِ شام اور سØ+ر میں تو

    2gvsho3 - گردشِ شام اور سØ+ر میں تو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •