Results 1 to 2 of 2

Thread: خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

    خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی
    499459 89032410 - خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

    لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون Ù†Û’ قبر سے مردے Ú©Ùˆ نکال کر شادی Ú©ÛŒ اور بعد میں اس Ú©ÛŒ تدفین بھی کر دی۔ یہ خبر سوشل میڈیا سمیت ہر طرف وائرل ہو گئی ہے جس Ù†Û’ سب Ú©Ùˆ Ø+یران کر دیا ہے۔

    برطانوی میڈیا Ú©Û’ مطابق دنیا Ú©Ùˆ Ø+یران کر دینے والی خبر برطانیہ سے موصول ہوئی ہے جس میں کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک خاتون کسی لاش سے شادی کر Ù„Û’ اور وہ بھی اپنی مرضی سے اور اس لاش Ú©ÛŒ بعد میں تدفین بھی کر دے۔

    خبر رساں ادارے کے مطابق جون 1666 کا ذکر ہے جب ڈورتھی فورڈ کی منگنی ولیم سٹریٹ نامی شخص سے ہوئی جو کہ ایک چرچ میں پادری تھا۔ برطانوی کاﺅنٹی ڈیون سے تعلق رکھنے والے ولیم شادی کیلئے بھرپور تیاری کر رہے تھے مگر پہلے ایک المناک واقعہ پیش آیا۔

    برطانوی میڈیا Ú©Û’ مطابق شادی سے چند دن پہلے ولیم سٹریٹ Ø+ادثے میں Ú†Ù„ بسا اور شادی Ú©ÛŒ جگہ اس Ú©ÛŒ تدفین عمل میں آئی، مگر کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ درØ+قیقت موت Ú©Û’ بعد ڈورتھی فورڈ Ú©Û’ دوستوں Ù†Û’ روزانہ ایک بھیانک خواب دیکھنے Ú©ÛŒ شکایت کرنا شروع Ú©ÛŒ جو بار بار نظر آرہا تھا۔

    اس خواب میں ولیم سٹریٹ ان لوگوں کے سامنے آتا اور کہتا جب تک ڈورتھی سے اس کی شادی نہیں ہوتی، اسے چین نہیں ملے گا۔ ڈورتھی کو اتنا متاثر کیا کہ اپنے منگیتر کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے تیار ہو گئی۔

    نومبر 1667 میں ولیم Ú©ÛŒ لاش کا قبر سے نکالا گیا اور تابوت Ú©Ùˆ چرچ میں لاکر ڈورتھی Ú©Û’ برابر میں کھڑا کردیا گیا۔ وہاں ڈورتھی Ù†Û’ شادی Ú©ÛŒ رسومات ادا کیں اور اس طرØ+ واØ+د انگلش خاتون بن گئیں جس Ù†Û’ ایک مردے سے شادی کی۔ اس Ú©Û’ بعد ولیم سٹریٹ Ú©Ùˆ دوبارہ دفن کر دیا گیا اور پھر کسی Ú©Ùˆ بھی وہ دوبارہ خوابوں میں نظر نہیں آیا۔


    2gvsho3 - خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

    2gvsho3 - خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •