خاتون نے جب قبر سے مردے کو نکال کر شادی کی
لندن: (ویب ڈیسک) Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ù…ÛŒÚº ایک خاتون Ù†Û’ قبر سے مردے Ú©Ùˆ نکال کر شادی Ú©ÛŒ اور بعد میں اس Ú©ÛŒ تدÙین بھی کر دی۔ ÛŒÛ Ø®Ø¨Ø± سوشل میڈیا سمیت Ûر طر٠وائرل ÛÙˆ گئی ÛÛ’ جس Ù†Û’ سب Ú©Ùˆ Ø+یران کر دیا ÛÛ’Û”
برطانوی میڈیا Ú©Û’ مطابق دنیا Ú©Ùˆ Ø+یران کر دینے والی خبر Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ø³Û’ موصول Ûوئی ÛÛ’ جس میں کوئی سوچ سکتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÚ© خاتون کسی لاش سے شادی کر Ù„Û’ اور ÙˆÛ Ø¨Ú¾ÛŒ اپنی مرضی سے اور اس لاش Ú©ÛŒ بعد میں تدÙین بھی کر دے۔
خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق جون 1666 کا ذکر ÛÛ’ جب ڈورتھی Ùورڈ Ú©ÛŒ منگنی ولیم سٹریٹ نامی شخص سے Ûوئی جو Ú©Û Ø§ÛŒÚ© چرچ میں پادری تھا۔ برطانوی کاﺅنٹی ڈیون سے تعلق رکھنے والے ولیم شادی کیلئے بھرپور تیاری کر رÛÛ’ تھے مگر Ù¾ÛÙ„Û’ ایک المناک ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ù¾ÛŒØ´ آیا۔
برطانوی میڈیا Ú©Û’ مطابق شادی سے چند دن Ù¾ÛÙ„Û’ ولیم سٹریٹ Ø+ادثے میں Ú†Ù„ بسا اور شادی Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø§Ø³ Ú©ÛŒ تدÙین عمل میں آئی، مگر Ú©Ûانی ÛŒÛاں ختم Ù†Ûیں Ûوتی۔ درØ+قیقت موت Ú©Û’ بعد ڈورتھی Ùورڈ Ú©Û’ دوستوں Ù†Û’ Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÚ© بھیانک خواب دیکھنے Ú©ÛŒ شکایت کرنا شروع Ú©ÛŒ جو بار بار نظر آرÛا تھا۔
اس خواب میں ولیم سٹریٹ ان لوگوں Ú©Û’ سامنے آتا اور Ú©Ûتا جب تک ڈورتھی سے اس Ú©ÛŒ شادی Ù†Ûیں Ûوتی، اسے چین Ù†Ûیں ملے گا۔ ڈورتھی Ú©Ùˆ اتنا متاثر کیا Ú©Û Ø§Ù¾Ù†Û’ منگیتر Ú©ÛŒ خواÛØ´ Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لیے تیار ÛÙˆ گئی۔
نومبر 1667 میں ولیم Ú©ÛŒ لاش کا قبر سے نکالا گیا اور تابوت Ú©Ùˆ چرچ میں لاکر ڈورتھی Ú©Û’ برابر میں کھڑا کردیا گیا۔ ÙˆÛاں ڈورتھی Ù†Û’ شادی Ú©ÛŒ رسومات ادا کیں اور اس طرØ+ واØ+د انگلش خاتون بن گئیں جس Ù†Û’ ایک مردے سے شادی کی۔ اس Ú©Û’ بعد ولیم سٹریٹ Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¯ÙÙ† کر دیا گیا اور پھر کسی Ú©Ùˆ بھی ÙˆÛ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø®ÙˆØ§Ø¨ÙˆÚº میں نظر Ù†Ûیں آیا۔