Results 1 to 2 of 2

Thread: کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ Ú©

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ Ú©

    کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ کا خدشہ
    499963 47738503 - کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ Ú©

    چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی Ú©Û’ خلاف تØ+ریک عدم اعتماد اور نئے چیئرمین Ú©Û’ انتخاب میں اپ سیٹ کا خدشہ، ایوان بالا میں میں Ù† لیگ Ú©Û’ کئی آزاد سینیٹرز قانونی طور پر پارٹی پالیسی Ú©ÛŒ عملداری Ú©Û’ پابند نہیں، پارٹی سے انØ+راف Ú©Û’ قانون کا اطلاق بھی ان پر نہیں ہوتا۔ نہال ہاشمی Ú©ÛŒ خالی ہونیوالی نشست پر Ù† لیگ Ú©Û’ ڈاکٹر اسد اشرف آزاد Ø+یثیت میں سینیٹ Ú©Û’ رکن منتخب ہوئے، اسی طرØ+ سینیٹر آصف کرمانی، اسد خان جونیجو، ڈٓاکٹر مصدق ملک، رانا مسعود اØ+مد، شاہین خالد بٹ، صابر شاہ، مشاہد سید، نزہت صادق، عابدہ Ù…Ø+مد عظیم اور کامران مائیکل سمیت دیگر کا تعلق Ù† لیگ سے تاہم ایوان بالا سیکرٹریٹ Ú©Û’ ریکارڈ میں ان ارکان Ú©Ùˆ آزاد نشستیں Ú©ÛŒ گئی تھیں، 2018 Ú©Û’ سینیٹ انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے ان Ú©Ùˆ Ù† لیگ Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ پر انتخابات میں Ø+صہ لینے سے روک دیا تھا جو بعد میں آزاد Ø+یثیت میں کامیاب ہوکر ایوان بالا کا Ø+صہ بنے۔
    واضØ+ رہے کہ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوتا ہے۔
    2gvsho3 - کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ Ú©

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ س

    2gvsho3 - کئی لیگی سینیٹرز Ú©ÛŒ آزاد Ø+یثیت، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں اپ سیٹ Ú©

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •