ہرِ ویراں سے ڈر گئے ہوتے​
تم سے ہوتے تو گھر گئے ہوتے​
وہ تو آنکھیں تھیں کہہ گئیں سب کچھ​
ہونٹ ہوتے مکر گئے ہوتے​