Results 1 to 1 of 1

Thread: وسیم بریلوی

  1. #1
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default وسیم بریلوی


    ،،،اپنے ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا
    ،،،اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا

    ،،،تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
    ،،،میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

    ،،،مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
    ،،،راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا

    ،،،ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
    (: اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
    وسیم بریلوی
    Last edited by Saff-Shikan; 21-07-2019 at 05:09 PM.
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •