Results 1 to 2 of 2

Thread: بچوں میں سرطان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بچوں میں سرطان

    بچوں میں سرطان
    23481 51796899 - بچوں میں سرطان
    Ù…Ø+مد ریاض
    بچوں میں سرطان Ú©Ù… Ú©Ù… ہوتا ہے تاہم اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ دنیا میں ہر برس تقریباً اڑھائی لاکھ بچوں میں سرطان Ú©ÛŒ تشخیص ہوتی ہے۔ بچپن Ú©Û’ سرطان Ú©Û’ 30 فیصد کیسوں میں سرطان کا سبب لیوکیمیا ہوتا ہے جس Ú©ÛŒ بنیادیں ہڈیوں Ú©Û’ گودے اور خون Ú©Û’ خلیوں میں ہوتی ہیں۔ دماغ اور Ø+رام مغز میں رسولی بچوں میں سرطان Ú©ÛŒ دوسری بڑی قسم ہے۔ رسولیاں عام طور پر دماغ Ú©Û’ Ù†Ú†Ù„Û’ Ø+صے میں پیدا ہوتی ہیں۔ بعض جینیاتی تغیرات سے ہونے والے پیدائشی نقائص، جیسا کہ ’’ڈاؤن سنڈروم‘‘ بچوں میں سرطان Ú©Û’ امکانات بڑھا دیتے ہیں۔ بچپن Ú©Û’ زیادہ تر سرطانوں کا سبب جینز میں ہونے والی بے ترتیب تبدیلیاں ہوتی ہیں اس لیے آغاز سے قبل انہیں روکنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بچوں میں سرطان، بالخصوص رسولیوں Ú©ÛŒ نمو بالغوں سے مختلف ہوتی ہے۔ اس لیے تشخیص اور علاج میں بھی قدرے فرق ہوتا ہے۔ بچوں میں سرطان Ú©ÛŒ وجہ سے اموات میں گزشتہ 40 برس میں تقریباً 60 فیصد Ú©Ù…ÛŒ ہوئی ہے۔ امیر ممالک میں 80 فیصد سے زائد بچے علاج سے صØ+ت یاب ہو جاتے ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک میں یہ تناسب صرف 20 فیصد ہے۔ سرطان سے بچ جانے والے 60 فیصد بچوں Ú©Ùˆ بعدازاں ذیلی اثرات کا سامنا ہوتا ہے۔ ان میں بانجھ پن، دل Ú©Û’ مسائل اور سرطان Ú©ÛŒ کسی دوسری اقسام کا پیدا ہو جانا شامل ہیں۔ لڑکیوں Ú©ÛŒ نسبت Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº Ú©Ùˆ سرطان زیادہ ہوتا ہے۔ 1980Ø¡ Ú©Û’ بعد بچوں میں سرطان Ú©ÛŒ شرØ+ بڑھی ہے، اعدادوشمار میں اضافہ جلد تشخیص اور بہتر رپورٹنگ Ú©Û’ سبب بھی ہے۔ بچوں میں ’’کیمو‘‘ کا پہلا استعمال 1950Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں ہوا۔ اس سے پہلے ماہرین طب کوشش کرتے تھے کہ بچوں Ú©Ùˆ موت Ú©Û’ منہ میں جاتے ہوئے Ú©Ù… سے Ú©Ù… تکلیف ہو۔ سرطان Ú©Û’ علاج میں ڈاکٹر سڈنی فاربر Ú©Ùˆ پہل کار Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ø+اصل ہے۔ انہوں Ù†Û’ 1955Ø¡ میں بچوں Ú©Û’ سرطانوں پر تØ+قیق کا گروپ قائم کیا اور علاج Ú©Û’ طریقے تلاش کیے۔ 1970Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں کیموتھراپی سرطان Ú©Û’ علاج کا سب سے مقبول طریقہ بن گیا۔ 1980Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں ہڈی Ú©Û’ گودے کا ٹرانسپلانٹ بڑھ گیا جس سے بچوں میں سرطان Ú©Û’ علاج میں مدد ملی۔

    2gvsho3 - بچوں میں سرطان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچوں میں سرطان

    2gvsho3 - بچوں میں سرطان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •