،،،اب اس سے نکلنے کا بہانہ نہیں ملتا
،،،جس دل میں محبت کے بہانے سے رہا میں

،،،اک زخم جو میرے لیے کعبے کی طرح ہے
(ہر شخص کو اندر سے دکھانے سے رہا میں ؛
"ڈاکٹر کبیر اطہر"