پانی سے علاج
اسما Ø+سن
ایک صØ+ت مند انسان Ú©Ùˆ دن میں Ú©Ù… از Ú©Ù… آٹھ سے 10کلاس پانی پینا چاÛیے۔ ÛŒÛ Ù¾Ø§Ù†ÛŒ ایک ÛÛŒ وقت میں پینے Ú©Û’ بجائے صبØ+ سے شام تک مناسب وقÙÙˆÚº سے پینا چاÛیے۔ جو لوگ اپنا وزن Ú©Ù… کرنا چاÛتے Ûیں ÙˆÛ Ø¹Ù…ÙˆÙ…Ø§Ù‹ Ú©Ù… پانی پیتے Ûیں اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ جسم مناسب مقدار میں چربی Ú©Ùˆ ٹھکانے Ù†Ûیں لگاتا اور وزن Ú©Ù… Ûونے Ú©Û’ بجائے بڑھ جاتا ÛÛ’Û” ماÛرین Ú©Û’ مطابق وزن Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے پانی خاصی مقدار میں پینا ضروری ÛÛ’Û” Ú©Ù… پانی پینے والے اپنے جسم میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú†Ø±Ø¨ÛŒ جمع کر لیتے Ûیں۔ پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے عضلات کا Ø+جم اور کارکردگی متاثر Ûوتی ÛÛ’Û” ÛØ§Ø¶Ù…Û Ú©Ù…Ø²ÙˆØ± ÛÙˆ جاتا ÛÛ’ اور جسم میں زÛریلے مادے جمع Ûونے سے نت نئے امراض جنم لیتے Ûیں۔پانی اندرونی اور بیرونی کثاÙتوں Ú©Ùˆ دھو دیتا ÛÛ’Û” Ûماری خوراک صØ+ÛŒØ+ Ù†Û ÛÙˆ تو Ûاضمے کا نظام خلل پذیر ÛÙˆ کر نظام اخراج پر اثرانداز Ûوتا ÛÛ’Û” جسم سے Ùاسد مادے خارج Ù†Û ÛÙˆÚº تو انسانی صØ+ت نارمل رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بجائے خراب Ûونے لگتی ÛÛ’Û” پانی میں لیموں کا رس اور Ø´Ûد ملا کر پینے سے موٹاپا بھی Ú©Ù… Ûوتا اور ÛØ§Ø¶Ù…Û Ù¹Ú¾ÛŒÚ© رÛتا ÛÛ’Û” گرم پانی Ú©Û’ غرارے کرنے سے Ú¯Ù„Û’ Ú©Ùˆ آرام ملتا ÛÛ’Û” Ù†Ø²Ù„Û Ú©Ù†Ù¾Ù¹ÛŒÙˆÚº میں جم کر سخت تکلی٠دیتا ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ لیے پانی گرم کر Ú©Û’ بھاپ Ù„ÛŒ جائے تو Ùوری طور پر آرام آتا ÛÛ’Û” بھاپ لینے Ú©Û’ بعد Ûوا میں جانے سے گریز کیا جائے۔ Ù¾ÛÙ„Û’ زمانے میں بھاپ سے علاج کیا جاتا تھا۔مٹی اور پٹرول Ú©Û’ دھویں Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ú¯Ù„Û’ میں الرجی ÛÙˆ جاتی ÛÛ’Û” Ùضا میں کثاÙت ÛÙˆ تو سانس لینا دشوار Ûوتا ÛÛ’Û” ایسے میں سوتے وقت Ø³Ø§Ø¯Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ بھاپ چند منٹ Ù„ÛŒ جائے تو بÛت ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ûوتا ÛÛ’Û” Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ خراش، ورم اور ناک Ú©ÛŒ سوزش دور ÛÙˆ جاتے ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø¨Û’ ضرر علاج ÛÛ’Û” بخار Ú©ÛŒ تیزی میں قدرے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی Ú©ÛŒ پٹیاں رکھنے سے بخار Ú©ÛŒ تیزی Ú©Ù… ÛÙˆ جاتی ÛÛ’Û” چوٹوں اور زخموں Ú©Ùˆ بیکٹیریا سے پاک پانی سے اچھی طرØ+ دھویا جائے تو ÙˆÛ Ø®Ø±Ø§Ø¨ Ù†Ûیں Ûوتے۔ چوٹ پر موٹا کپڑا لپیٹ کر بر٠ملنے سے ورم Ù†Ûیں Ûوتا۔ مغرب میں پانی سے علاج کیا جاتا ÛÛ’ جسے Ûائیڈروتھراپی Ú©Ûا جاتا ÛÛ’Û” پانی مختل٠طریقوں سے پلایا جاتا اور Ù†Ûلایا جاتا ÛÛ’Û” اسÛال اور Ù‚Û’ سے ÚˆÛŒ Ûائیڈریشن ÛÙˆ جاتی ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ نکلنے سے خون گاڑھا اور پیشاب کا اخراج Ú©Ù… ÛÙˆ جاتا ÛÛ’Û” نمکول اور Ø´Ûد ملا کر پینے سے ÛŒÛ Ø´Ú©Ø§ÛŒØª دو ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û”