Results 1 to 2 of 2

Thread: پانی سے علاج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پانی سے علاج

    پانی سے علاج
    23485 28003275 - پانی سے علاج
    اسما Ø+سن
    ایک صØ+ت مند انسان Ú©Ùˆ دن میں Ú©Ù… از Ú©Ù… آٹھ سے 10کلاس پانی پینا چاہیے۔ یہ پانی ایک ہی وقت میں پینے Ú©Û’ بجائے صبØ+ سے شام تک مناسب وقفوں سے پینا چاہیے۔ جو لوگ اپنا وزن Ú©Ù… کرنا چاہتے ہیں وہ عموماً Ú©Ù… پانی پیتے ہیں اس Ú©ÛŒ وجہ سے جسم مناسب مقدار میں چربی Ú©Ùˆ ٹھکانے نہیں لگاتا اور وزن Ú©Ù… ہونے Ú©Û’ بجائے بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق وزن Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے پانی خاصی مقدار میں پینا ضروری ہے۔ Ú©Ù… پانی پینے والے اپنے جسم میں زیادہ چربی جمع کر لیتے ہیں۔ پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے عضلات کا Ø+جم اور کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ ہاضمہ کمزور ہو جاتا ہے اور جسم میں زہریلے مادے جمع ہونے سے نت نئے امراض جنم لیتے ہیں۔پانی اندرونی اور بیرونی کثافتوں Ú©Ùˆ دھو دیتا ہے۔ ہماری خوراک صØ+ÛŒØ+ نہ ہو تو ہاضمے کا نظام خلل پذیر ہو کر نظام اخراج پر اثرانداز ہوتا ہے۔ جسم سے فاسد مادے خارج نہ ہوں تو انسانی صØ+ت نارمل رہنے Ú©Û’ بجائے خراب ہونے لگتی ہے۔ پانی میں لیموں کا رس اور شہد ملا کر پینے سے موٹاپا بھی Ú©Ù… ہوتا اور ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے۔ گرم پانی Ú©Û’ غرارے کرنے سے Ú¯Ù„Û’ Ú©Ùˆ آرام ملتا ہے۔ نزلہ کنپٹیوں میں جم کر سخت تکلیف دیتا ہے۔ اس Ú©Û’ لیے پانی گرم کر Ú©Û’ بھاپ Ù„ÛŒ جائے تو فوری طور پر آرام آتا ہے۔ بھاپ لینے Ú©Û’ بعد ہوا میں جانے سے گریز کیا جائے۔ پہلے زمانے میں بھاپ سے علاج کیا جاتا تھا۔مٹی اور پٹرول Ú©Û’ دھویں Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¯Ù„Û’ میں الرجی ہو جاتی ہے۔ فضا میں کثافت ہو تو سانس لینا دشوار ہوتا ہے۔ ایسے میں سوتے وقت سادہ پانی Ú©ÛŒ بھاپ چند منٹ Ù„ÛŒ جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ خراش، ورم اور ناک Ú©ÛŒ سوزش دور ہو جاتے ہے۔ یہ بے ضرر علاج ہے۔ بخار Ú©ÛŒ تیزی میں قدرے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی Ú©ÛŒ پٹیاں رکھنے سے بخار Ú©ÛŒ تیزی Ú©Ù… ہو جاتی ہے۔ چوٹوں اور زخموں Ú©Ùˆ بیکٹیریا سے پاک پانی سے اچھی طرØ+ دھویا جائے تو وہ خراب نہیں ہوتے۔ چوٹ پر موٹا کپڑا لپیٹ کر برف ملنے سے ورم نہیں ہوتا۔ مغرب میں پانی سے علاج کیا جاتا ہے جسے ہائیڈروتھراپی کہا جاتا ہے۔ پانی مختلف طریقوں سے پلایا جاتا اور نہلایا جاتا ہے۔ اسہال اور Ù‚Û’ سے ÚˆÛŒ ہائیڈریشن ہو جاتی ہے کیونکہ پانی نکلنے سے خون گاڑھا اور پیشاب کا اخراج Ú©Ù… ہو جاتا ہے۔ نمکول اور شہد ملا کر پینے سے یہ شکایت دو ہو سکتی ہے۔

    2gvsho3 - پانی سے علاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پانی سے علاج

    2gvsho3 - پانی سے علاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •