لیچی کھائیں‘صØ+ت پائیں تØ+ریر : Ø+کیم قاضی ایم اے خالد

?hash3123ebbb286167f19bd7ea95b9b1ab5a - لیچی کھائیں‘صØ+ت پائیں تØ+ریر : Ø+کیم قاضی ایم اے خالد
لیچی کا نباتاتی نام لیچی چا ئنین سیسLitchi Chinensesہے ۔لیچی میں باہر کی طرف ایک پتلا اور سخت سرخ گلابی چھلکا ہوتا ہے جس پر تیز نوکدار ابھارہوتے ہیں اس کے اندرونی جانب ایک جھلی ہوتی ہے جس میںلیچی کا سفیدگودابڑے سے بیج کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے گودے کا ذائقہ نہائت شیریںاور خوش مزہ ہوتا ہے۔

لیچی امراض جگر ‘یرقان‘فیٹی لیورمیں فائدہ مند ہے‘موٹاپا دور کرکے سمارٹ کرتی ہے
اطباء کے مطابق لیچی کا مزاج سردوتر درجہ دوم ہے لیچی کا اصل وطن چین ہے لیکن یہ بھارت میںبہار کے ضلع مظفر پور‘اترپردیش میںہمالہ کے دامن‘ڈھیرہ دون کی وادی نیز آسام و مغربی بنگال کے علاوہ پاکستان میں سندھ کے بعض علاقوں میں بھی کاشت کی جاتی ہے لیچی کے درخت کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ اس میں پھول لگتے ہی شہد کی مکھیاں پالی جاتی ہیں۔ اور اس سے تیار ہونے والا شہد انتہائی عمدہ ہوتا ہے۔

لیچی ایک عمدہ اورنفیس صØ+ت بخش لذیذ Ù¾Ú¾Ù„ ہے۔لیچی میں کیلشیم ØŒ میگنیشیم،پوٹاش ŒÙ…،سوڈیم،وٹامن اے‘بی‘ سی‘ تھائیمین‘ زنک‘ کا پر اور ریبو فلووین پایا جاتا ہے۔ لیچی دماغ Ú©Ùˆ طاقت دیتی ہے مفرØ+ Ùˆ مقوی قلب ہے، دل Ú©ÛŒ کمزوری اورخفقان یعنی دل Ú©ÛŒ دھڑکن یکدم تیز ہو جانے میں بہت زیادہ مفید ہے۔لیچی پیاس بجھاتی ہے۔جگر Ú©Û’ بیشتر امراض خصوصاً جگر بڑھنے نیز فیٹی لیور میں نہائت فائدہ مند ہے ہاتھ پاؤں Ú©ÛŒ جلن ویرقان میں مفید ہے۔لیچی Ú©Ù… مقدار میں بعد کھانا زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے۔دو سے تین دانے چھ‘چھ گھنٹے Ú©Û’ بعد کھانے سے خون صالØ+ پیدا کرتی ہے۔تازہ ترین تØ+قیقات Ú©Û’ مطابق لیچی کا استعمال ہرقسم Ú©Û’ کینسر سے بچاتا ہے خصوصاً اینٹی بریسٹ کینسرہے۔ خواتین Ú©ÛŒ ہڈیوں Ú©Û’ بھربھرے پن میں موثر ہے۔
متعدد کلینیکل ٹرائلز سے لیچی کے جوجدید فوائد سامنے آئے ہیں وہ قارئین’’ دنیا‘کیلئے درج ذیل ہیں۔
قوت مدافعت میں اضافہ کیلئے:
لیچی Ú©Û’ اندر وٹامن سی Ú©ÛŒ بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس Ú©Û’ ساتھ ہی یہ 100فیصد روزانہ ایسکوربک ایسڈ اے بی اے بھی فراہم کرتی ہے جو قوت مدافعت Ú©Û’ لیے مفید ثابت ہے۔ وٹامن سی خون Ú©Û’ وائٹ سیلز Ú©Ùˆ بھی متØ+رک کرتے ہیں۔
قوت ہاضمہ کیلئے:
لیچی فائبر بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ہاضمے Ú©ÛŒ قوت Ú©Ùˆ بڑھاتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ وجہ سے قبض، پیشاب اور پیٹ میں تکالیف Ú©ÛŒ شکایت سے Ù…Ø+فوظ رہا جاسکتا ہے جب کہ یہ گیسٹرک Ú©ÛŒ شکایت Ú©Ùˆ بھی دور کر دیتی ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے ہاضمے کا نظام بہتر طور پر کام کرتا ہے۔
اینٹی وائرل:
لیچی میں پرانتھوساینڈنز اور لیچی ٹینین ہوتا ہے جس Ú©Û’ اندر یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم Ú©Û’ وائرس سے تØ+فط فراہم کرسکتا ہے اور اس طرØ+ جسم میں وائرس Ú©Ùˆ پھیلنے سے روکتا ہے۔
بلڈ سرکولیشن میں اضافہ کیلئے :
لیچی میں کاپر کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جب کہ آئرن اور کاپرجسم میں ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونا خون کی گردش، آرگنز اور سیلز کی Oxygenation بڑھاتے ہیں۔
ہائپرٹینشن کیلئے:
لیچی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بلند فشار خون کو قابو کرتی ہے کیونکہ اس میں شامل فلوئیڈ بلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے۔
لیچی میں پوٹاشیم زیادہ اور سوڈیم کم پایا جاتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کا توازن برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
چہرے اورامراض جلد کیلئے:
لیچی جلد Ú©Ùˆ جھائیوں، داغ اور دھبوں سے Ù…Ø+فوظ رکھتی ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامن سی جلد Ú©ÛŒ ان شکایات Ú©Ùˆ دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
موٹاپے اوروزن میں کمی کیلئے:
لیچی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اس لیے یہ وزن کو بڑھنے نہیں دیتی اورسلم رکھتی ہے۔ اس پھل میں فائبر کی مقدار وزن کم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے جب کہ اسے وزن کم کرنے کے لیے آئیڈیل پھل بھی سمجھا جاتا ہے۔
سوزش سے بچاؤکیلئے:
لیچی فلیوینول سے بھرپور ہوتی ہے جو ٹشوز Ú©Ùˆ نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور اس Ú©ÛŒ مدد سے سوزش سے بھی Ù…Ø+فوظ رہا جاسکتا ہے۔
ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے:
لیچی میں شامل میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، میگنیز اور کاپر کیلشیم کو ہڈیوں میں جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہونے میں مدد ملتی ہے۔
لیچی کولاڈا
لیچی کولاڈا ایک اٹالین ریسیپی ہے جو پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ساتویں صدی عیسوی میں اٹلی کے لوگ لیچی سے مشروب تیار کیا کرتے تھے۔ خاص طور پر خاص تہواروں اور بڑے فنکشنز پر یہ مشروب پیش کیا جاتا تھااس کا نسخہ نذر قارئین ہے۔
اجزا:
لیچی کا پلپ (گودا ) : سو گرام
کوکونٹ ملک : ایک کپ
کریم : آدھا کپ
چینی : دو چمچ
برف: Ø+سب ضرورت
ترکیب:جوسر مشین میں لیچی‘ کوکونٹ ملک‘ چینی شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔تین سے پانچ منٹ تک بلینڈ کرنے کے بعد جب لیچی کا پیسٹ بن جائے اس میں آدھا کپ فریش کریم اور آئس کیوب شامل کریں اور پھر بلینڈ کریں‘آپ کی ڈرنک لیچی کولاڈا تیار ہے۔
پریزینٹیشن:
گلاس میں ڈال کر فریش کریم اور لیچی کے گودے سے سجا کر پیش کریںیا خود پئیں۔
اØ+تیاط:
لیچی Ú©ÛŒ مقدار خوراک سو گرام ہے اس سے زیادہ استعمال مناسب نہیںکیونکہ اس Ú©Û’ کثرت استعمال سے بعض اوقات Ø+لق اور زبان پر دانے Ù†Ú©Ù„ آتے ہیں۔لیچی بلغم Ú©Ùˆ بڑھاتی ہے اس لیے دمہ Ú©Û’ مریض اور بلغمی مزاج والے زیادہ استعمال نہ کریں۔اس Ú©Û’ کھانے Ú©Û’ تقریبا 2گھنٹے بعد پانی پینا چاہیے‘پہلے پانی پینا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔