Results 1 to 2 of 2

Thread: جنگ گلاب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جنگ گلاب

    جنگ گلاب
    23503 80954482 - جنگ گلاب
    Ù…Ø+مد ریاض
    پندرہویں صدی Ú©Û’ وسط میں انگلستان میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔اس میں دو شاہی دھڑے آمنے سامنے تھے۔ 1453Ø¡ میں ہنری ششم دماغی عارضہ میں مبتلا ہو گیا۔ رچرڈ، ڈیوک آف یارک، جو ایڈورڈ سوم Ú©Û’ بیٹے ایڈمنڈ Ú©ÛŒ اولاد میں سے تھا اور تخت کا دعویدار تھا، Ù…Ø+افظ سلطنت مقرر ہوا۔ اس میں اور ڈیوک سمرسٹ میں، جس Ú©Ùˆ ملکہ مارگریٹ Ú©ÛŒ تائید Ø+اصل تھی، سخت رقابت تھی۔ بادشاہ Ú©Û’ صØ+ت ہوتے ہی ڈیوک آف یارک Ú©Ùˆ شاہی مجلس سے الگ کر دیا گیا اور سمرسٹ Ú©Ùˆ پھر طاقت Ø+اصل ہو گئی۔ ڈیوک آف یارک جنگ پر آمادہ ہو گیا اور 1455Ø¡ میں سینٹ البانز Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے کامیابی ہوئی اور سمرسٹ مارا گیا۔ جنگ گلاب کہلائے جانے Ú©ÛŒ وجہ تسمیہ یہ ہے کہ لنکاسٹر خاندان کا نشان سرخ گلاب اور یارک کا نشان سفید گلاب تھا۔ اسی سال بادشاہ Ú©ÛŒ علالت پھر عود کر آنے پر یارک دوبارہ Ù…Ø+افظ سلطنت مقرر ہوا مگر ہنری Ú©Û’ صØ+ت یاب ہونے پر فریق مخالف Ú©Ùˆ غلبہ مل گیا۔ خانہ جنگی کا سلسلہ جاری رہا۔ اب تخت Ú©Û’ دعویدار Ú©Û’ طور پر ڈیوک آف یارک لندن پہنچا۔ وہاں یہ Ø·Û’ ہوا کہ بادشاہ تو ہنری ہی رہے گا لیکن اس Ú©Û’ جانشین یارک اور اس Ú©Û’ خاندان والے ہوں Ú¯Û’Û” اس لیے 1460Ø¡ میں ملکہ Ù†Û’ ایک زبردست فوج تیار کر Ú©Û’ ویک فیلڈ Ú©ÛŒ لڑائی میں ڈیوک آف یارک Ú©Ùˆ شکست دی اور وہ جنگ میں مارا گیا۔ لیکن 1461Ø¡ میں ڈیوک آف یارک کا بیٹا ایڈورڈ، لنکاسٹر Ú©Û’ ایک دستے Ú©Ùˆ شکست دے کر لندن پہنچا جہاں عوام Ù†Û’ اس کا خیرمقدم کیا۔ پارلیمنٹ Ù†Û’ اسے بادشاہ تسلیم کیا۔ مارگریٹ Ú©ÛŒ فوج شمال Ú©ÛŒ جانب پلٹ گئی۔ ایڈورڈ چہارم Ù†Û’ اس کا تعاقب کیا اور ٹاوٹن Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے شکست دی۔ مارگریٹ فرار ہو کر پہلے سکاٹ لینڈ اور اس Ú©Û’ بعد فرانس Ú†Ù„ÛŒ گئی۔ ہنری ششم قید کر لیا گیا۔ ارل آف وار وِک، جس Ù†Û’ تخت Ú©Û’ Ø+صول میں ایڈورڈ Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ تھی Ú©Ú†Ú¾ عرصہ بعد بادشاہ کا مخالف بن گیا اور فرانس جا کر مارگریٹ سے مل گیا۔ 1470Ø¡ میں وہ ایک بڑی فوج Ù„Û’ کر انگلستان میں وارد ہوا اور لندن جا پہنچا۔ ایڈورڈ چہارم ان کا مقابلہ نہیں کر سکا اور نیدرلینڈز چلا گیا۔ مارگریٹ اپنے بیٹے ایڈورڈ، شہزادہ ویلز Ú©Û’ ساتھ انگلستان پہنچی۔ ایڈورڈ چہارم Ù†Û’ ٹیوٹسبری Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے شکست دی۔ مارگریٹ Ú©Ùˆ فرانس جانے Ú©ÛŒ اجازت دی گئی لیکن ہنری ششم اور اس Ú©Û’ بیٹے ایڈورڈ Ú©Ùˆ بے رØ+Ù…ÛŒ Ú©Û’ ساتھ قید خانہ میں قتل کر دیا گیا۔ 12 قدرے پُرامن برسوں Ú©Û’ بعد اس کا چھوٹا بیٹا ایڈورڈ پنجم تخت نشین ہوا، لیکن اس Ú©Û’ چچا رچرڈ، ڈیوف آف گلوسٹر Ù†Û’ تخت پر غاصبانہ قبضہ کر لیا۔ ہنری Ù†Û’ رچرڈ Ú©Ùˆ شکست دی اور ہنری ہفتم Ú©Û’ نام سے تخت نشین ہوا ۔اس منزل پر جنگ گلاب ختم ہوئی۔

    2gvsho3 - جنگ گلاب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جنگ گلاب

    2gvsho3 - جنگ گلاب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •