جنگ گلاب
Ù…Ø+مد ریاض
پندرÛویں صدی Ú©Û’ وسط میں انگلستان میں Ø®Ø§Ù†Û Ø¬Ù†Ú¯ÛŒ پھوٹ پڑی۔اس میں دو شاÛÛŒ دھڑے آمنے سامنے تھے۔ 1453Ø¡ میں Ûنری ششم دماغی Ø¹Ø§Ø±Ø¶Û Ù…ÛŒÚº مبتلا ÛÙˆ گیا۔ رچرڈ، ڈیوک آ٠یارک، جو ایڈورڈ سوم Ú©Û’ بیٹے ایڈمنڈ Ú©ÛŒ اولاد میں سے تھا اور تخت کا دعویدار تھا، Ù…Ø+اÙظ سلطنت مقرر Ûوا۔ اس میں اور ڈیوک سمرسٹ میں، جس Ú©Ùˆ Ù…Ù„Ú©Û Ù…Ø§Ø±Ú¯Ø±ÛŒÙ¹ Ú©ÛŒ تائید Ø+اصل تھی، سخت رقابت تھی۔ Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û Ú©Û’ صØ+ت Ûوتے ÛÛŒ ڈیوک آ٠یارک Ú©Ùˆ شاÛÛŒ مجلس سے الگ کر دیا گیا اور سمرسٹ Ú©Ùˆ پھر طاقت Ø+اصل ÛÙˆ گئی۔ ڈیوک آ٠یارک جنگ پر Ø§Ù“Ù…Ø§Ø¯Û ÛÙˆ گیا اور 1455Ø¡ میں سینٹ البانز Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے کامیابی Ûوئی اور سمرسٹ مارا گیا۔ جنگ گلاب Ú©Ûلائے جانے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û ØªØ³Ù…ÛŒÛ ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù„Ù†Ú©Ø§Ø³Ù¹Ø± خاندان کا نشان سرخ گلاب اور یارک کا نشان سÙید گلاب تھا۔ اسی سال Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û Ú©ÛŒ علالت پھر عود کر آنے پر یارک Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ù…Ø+اÙظ سلطنت مقرر Ûوا مگر Ûنری Ú©Û’ صØ+ت یاب Ûونے پر Ùریق مخال٠کو ØºÙ„Ø¨Û Ù…Ù„ گیا۔ Ø®Ø§Ù†Û Ø¬Ù†Ú¯ÛŒ کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ رÛا۔ اب تخت Ú©Û’ دعویدار Ú©Û’ طور پر ڈیوک آ٠یارک لندن Ù¾Ûنچا۔ ÙˆÛاں ÛŒÛ Ø·Û’ Ûوا Ú©Û Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û ØªÙˆ Ûنری ÛÛŒ رÛÛ’ گا لیکن اس Ú©Û’ جانشین یارک اور اس Ú©Û’ خاندان والے ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” اس لیے 1460Ø¡ میں Ù…Ù„Ú©Û Ù†Û’ ایک زبردست Ùوج تیار کر Ú©Û’ ویک Ùیلڈ Ú©ÛŒ لڑائی میں ڈیوک آ٠یارک Ú©Ùˆ شکست دی اور ÙˆÛ Ø¬Ù†Ú¯ میں مارا گیا۔ لیکن 1461Ø¡ میں ڈیوک آ٠یارک کا بیٹا ایڈورڈ، لنکاسٹر Ú©Û’ ایک دستے Ú©Ùˆ شکست دے کر لندن Ù¾Ûنچا جÛاں عوام Ù†Û’ اس کا خیرمقدم کیا۔ پارلیمنٹ Ù†Û’ اسے Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û ØªØ³Ù„ÛŒÙ… کیا۔ مارگریٹ Ú©ÛŒ Ùوج شمال Ú©ÛŒ جانب پلٹ گئی۔ ایڈورڈ Ú†Ûارم Ù†Û’ اس کا تعاقب کیا اور ٹاوٹن Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے شکست دی۔ مارگریٹ Ùرار ÛÙˆ کر Ù¾ÛÙ„Û’ سکاٹ لینڈ اور اس Ú©Û’ بعد Ùرانس Ú†Ù„ÛŒ گئی۔ Ûنری ششم قید کر لیا گیا۔ ارل آ٠وار ÙˆÙÚ©ØŒ جس Ù†Û’ تخت Ú©Û’ Ø+صول میں ایڈورڈ Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ تھی Ú©Ú†Ú¾ Ø¹Ø±ØµÛ Ø¨Ø¹Ø¯ Ø¨Ø§Ø¯Ø´Ø§Û Ú©Ø§ مخال٠بن گیا اور Ùرانس جا کر مارگریٹ سے مل گیا۔ 1470Ø¡ میں ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© بڑی Ùوج Ù„Û’ کر انگلستان میں وارد Ûوا اور لندن جا Ù¾Ûنچا۔ ایڈورڈ Ú†Ûارم ان کا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ù†Ûیں کر سکا اور نیدرلینڈز چلا گیا۔ مارگریٹ اپنے بیٹے ایڈورڈ، Ø´ÛØ²Ø§Ø¯Û ÙˆÛŒÙ„Ø² Ú©Û’ ساتھ انگلستان Ù¾Ûنچی۔ ایڈورڈ Ú†Ûارم Ù†Û’ ٹیوٹسبری Ú©ÛŒ لڑائی میں اسے شکست دی۔ مارگریٹ Ú©Ùˆ Ùرانس جانے Ú©ÛŒ اجازت دی گئی لیکن Ûنری ششم اور اس Ú©Û’ بیٹے ایڈورڈ Ú©Ùˆ بے رØ+Ù…ÛŒ Ú©Û’ ساتھ قید Ø®Ø§Ù†Û Ù…ÛŒÚº قتل کر دیا گیا۔ 12 قدرے Ù¾Ùرامن برسوں Ú©Û’ بعد اس کا چھوٹا بیٹا ایڈورڈ پنجم تخت نشین Ûوا، لیکن اس Ú©Û’ چچا رچرڈ، ڈیو٠آ٠گلوسٹر Ù†Û’ تخت پر ØºØ§ØµØ¨Ø§Ù†Û Ù‚Ø¨Ø¶Û Ú©Ø± لیا۔ Ûنری Ù†Û’ رچرڈ Ú©Ùˆ شکست دی اور Ûنری ÛÙتم Ú©Û’ نام سے تخت نشین Ûوا ۔اس منزل پر جنگ گلاب ختم Ûوئی۔