Results 1 to 2 of 2

Thread: سبز موتیا علامت اورعلاج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سبز موتیا علامت اورعلاج

    سبز موتیا علامت اورعلاج
    23502 61389206 - سبز موتیا علامت اورعلاج
    Ù…Ø+مد شاہد
    سبز موتیا (گلاؤکوما) دماغ Ú©Ùˆ آنکھوں سے متصل کرنے والے عصبِ بصری Ú©Ùˆ نقصان پہنچنے سے ہوتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ عمومی وجہ آنکھ Ú©Û’ سامنے والے Ø+صے میں مائع کا جمع ہونا ہوتی ہے جو آنکھ Ú©Û’ اندرون پر دباؤ ڈالتا ہے۔ اگر سبز موتیا Ú©ÛŒ بروقت تشخیص اور علاج نہ کیا جائے تو اس سے بینائی ختم ہو سکتی ہے۔ یہ مسئلہ کسی بھی عمر میں پیدا ہو سکتا ہے لیکن 70 اور 80 برس Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ بعد زیادہ عام ہے۔ علامات: عام طور پر شروع میں سبز موتیا Ú©ÛŒ علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ کئی برسوں تک آہستہ آہستہ بڑھتا رہتا ہے اور بینائی Ú©Û’ کناروں یعنی اردگرد Ú©ÛŒ نظر Ú©Ùˆ پہلے متاثر کرتا ہے۔ اسی لیے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ انہیں سبز موتیا ہے۔ عموماً روٹین Ú©Û’ آنکھ Ú©Û’ ٹیسٹ میں اس Ú©ÛŒ تشخیص ہوتی ہے۔ اس میں زیادہ تر دونوں آنکھیں متاثر ہوتی ہیں لیکن ایک آنکھ پر زیادہ اثر Ù¾Ú‘ سکتا ہے۔ کبھی کبھار سبز موتیا اچانک پیدا ہو جاتا جس Ú©ÛŒ علامات یہ ہوتی ہیں؛ آنکھ میں شدید درد، متلی اور Ù‚Û’ØŒ آنکھ میں سرخی، سردرد، آنکھوں Ú©Û’ گرد درد اور Ø+لقے، بیرونی روشنی Ú©Û’ گرد دائرے نظر آنا، بینائی کا دھندلا پن۔ اگر آپ Ú©Ùˆ سبز موتیا Ú©ÛŒ علامات اچانک ظاہر ہوں تو فوراً ماہر امراض چشم یا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ یہ ایمرجنسی صورتِ Ø+ال ہوتی ہے۔ اقسام: سبز موتیا Ú©ÛŒ کئی اقسام ہیں۔ سب سے عام Ú©Ùˆ ’’پرائمری اوپن اینگل‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ دھیرے دھیرے برسوں بڑھتا رہتا ہے۔ یہ آنکھ Ú©ÛŒ نکاسی Ú©Û’ راستوں میں رکاوٹ سے پیدا ہوتا ہے۔ دیگر اقسام میں شامل ہیں؛ ’’ایکیوٹ اینگل کلوژر‘‘… یہ Ú©Ù… Ú©Ù… ہوتا ہے اور آنکھ Ú©ÛŒ نکاسی Ú©Û’ راستے Ú©ÛŒ اچانک بندش سے ہوتا ہے، جس سے آنکھ Ú©Û’ اندر فوراً دباؤ پیدا ہو جاتا ہے۔ ’’سیکنڈری‘‘ …اس Ú©ÛŒ وجہ آنکھ Ú©ÛŒ اندرونی Ú¯Ú‘ بڑ ہوتی ہے، جیسے سوزش پیدا ہونا۔ ’’کنجنیٹل‘†… یہ بہت چھوٹے بچوں میں سبز موتیا Ú©ÛŒ ایک قسم ہے اور خال خال ہوتی ہے۔ یہ آنکھ Ú©ÛŒ ایک ابنارملٹی سے ہوتی ہے۔ وجوہات: سبز موتیا Ú©ÛŒ وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں؛ زیادہ تر تو آنکھ میں مائع Ú©Û’ جمع ہونے سے ہوتا ہے جسے نکلنے کا راستہ نہیں ملتا۔ پیدا ہونے والا دباؤ بصری اعصاب Ú©Ùˆ نقصان پہنچاتا ہے۔ یہ پوری طرØ+ واضØ+ نہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے البتہ بعض عوامل اس Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ بڑھا دیتی ہے؛ عمر میں اضافے Ú©Û’ ساتھ سبز موتیا کا امکان بڑھ دیتے ہیں۔افریقی، کیربین اور ایشیائی نسل Ú©Û’ افراد میں اس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اگر والدین اور بھائی بہنوں میں یہ مرض ہو تو بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ ذیابیطس، قریب اور دور Ú©ÛŒ نظر Ú©ÛŒ کمزوری اس کا خدشہ بڑھا دیتے ہیں۔ تشخیص اور علاج: واضØ+ علامات ظاہر ہونے سے قبل سبز موتیا Ú©ÛŒ تشخیص زیادہ تر آنکھ Ú©Û’ روٹین Ú©Û’ ٹیسٹ میں ہوتی ہے۔ روٹین کا ٹیسٹ ہر دو برس بعد کرانا چاہیے۔ سبز موتیا Ú©Û’ لیے بہت سے فوری اور تکلیف Ú©Û’ بغیر ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں۔ سبز موتیا Ú©ÛŒ تشخیص سے قبل بینائی Ú©Ùˆ ہونے والے نقصان کا ازالہ ممکن نہیں ہوتا، لیکن علاج سے مزید ابتری کا عمل رک جاتا ہے۔ علاج کا انØ+صار سبز موتیا Ú©ÛŒ قسم پر ہوتا ہے۔ علاج میں شامل ہیں؛ آنکھوں Ú©Û’ قطرے… ان کا مقصد آنکھ Ú©Û’ اندر دباؤ Ú©Ù… کرنا ہوتا ہے۔ لیزر… آنکھ Ú©ÛŒ نکاسی Ú©ÛŒ نالیوں Ú©Ùˆ کھولا جاتا ہے اور آنکھ میں مائع Ú©ÛŒ پیداوار Ú©Ùˆ Ú©Ù… کیا جاتا ہے۔ سرجری… اس سے مائع Ú©Û’ اخراج Ú©ÛŒ صورتِ Ø+ال Ú©Ùˆ بہتر بنایا جاتا ہے۔

    2gvsho3 - سبز موتیا علامت اورعلاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سبز موتیا علامت اورعلاج

    2gvsho3 - سبز موتیا علامت اورعلاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •