Results 1 to 2 of 2

Thread: تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ

    تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ
    23518 82472046 - تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ
    Ù…Ø+مد اقبال
    کھیلوں میں شہرت اور کمال Ø+اصل کرنا آسان نہیں ہوتا اور اگر نسل پرستی یا صنف Ú©ÛŒ بنیاد پر تعصب یا امتیاز کا سامنا رہا ہو تو مشکلیں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ یہاں ایسے چند ایتھلیٹس Ú©Û’ بارے میں بتایا جا رہا ہے جنہوں Ù†Û’ مشکل Ø+الات اور برے رویوں Ú©Û’ باوجود اپنا مقام پیدا کیا۔ یہ چیزیں انہیں روکنے Ú©Û’ لیے تھیں لیکن وہ رکاوٹوں Ú©Ùˆ عبور اور مقابل Ú©Ùˆ چِت کرتے گئے۔ مشکلات Ú©Û’ باوجود انہوں Ù†Û’ ثابت کیا کہ جذبہ اور کھیل Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت بہت طاقت ور ہوتے ہیں۔ اگر وہ Ø+الات Ú©Û’ سامنے ہتھیار ڈال دیتے تو آج ان کا نام کہیں نظر نہ آتا۔ انہوں Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ ایسا کیا کہ تاریخ میں امر ہو گئے۔ جو لوئس امریکا میں سیاہ فام امریکیوں سے امتیاز اگرچہ اب بھی ہوتا ہے لیکن ماضی میں یہ کہیں زیادہ تھا۔ سیاہ فام کھلاڑیوں Ú©Ùˆ سفید فاموں Ú©Û’ ہاں پذیرائی نہیں ملتی تھی۔ جو لوئس پہلا افریقی امریکی ایتھلیٹ تھا جسے مین سٹریم امریکا میں ہر طرØ+ Ú©Û’ لوگوں میں شہرت ملی۔ اسے سیاہ فاموں اور سفید فاموں دونوں Ù†Û’ پسند کیا اور یوں ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ باکسنگ Ú©Û’ میدان میں ہیوی ویٹ چیمپئن شپ میں اس Ú©ÛŒ Ø+یران Ú©Ù† جیت Ù†Û’ اسے ’’بھورے بمبار‘‘ کا لقب عطا کیا۔ وہ ایک ایسا کھلاڑی تھا جو باکسنگ Ú©Û’ ہر مقابلے میں رنگ بھر دیتا تھا اور ہارتے ہارتے جیت جاتا تھا۔ اس Ú©Û’ اندر مقابلے میں واپس آنے Ú©ÛŒ زبردست صلاØ+یت تھی۔ اس Ù†Û’ باکسنگ Ú©Û’ میچ میں اپنی واØ+د شکست کا بدلہ لیا اور جرمن فائٹر میکس شملنگ Ú©Ùˆ 1938Ø¡ Ú©Û’ مشہور ری میچ میں شکست سے دوچار کیا۔ بہت سے لوگوں Ú©Û’ لیے یہ میچ ریاست ہائے متØ+دہ Ú©ÛŒ نازی جرمنی پر فتØ+ Ú©Û’ مترادف تھا۔ وہ غربت میں پلا بڑھا اور دس برس Ú©ÛŒ عمر میں اس Ù†Û’ تربیت Ø+اصل کرنا شروع کر دی۔ اگرچہ وہ 1937Ø¡ سے 1949Ø¡ تک باکسنگ کا اعلیٰ ترین کھلاڑی رہا لیکن اس Ù†Û’ اپنی ساکھ Ú©Ùˆ خراب نہیں ہونے دیا اور تشدد اور جوئے کا سہارا نہیں لیا، Ø+الانکہ اس کھیل میں یہ چیزیں عام تھیں۔ بیلی جین Ú©Ù†Ú¯ کھیلوں میں عورتوں Ú©ÛŒ شمولیت بہت سے عوامل Ú©ÛŒ وجہ سے آسان نہیں۔ ان میں سے ایک مجموعی معاشرتی رویہ ہے۔ کھیلوں Ú©ÛŒ تنظیمیں بھی انہیں زیادہ توجہ کا مستØ+Ù‚ نہیں سمجھتیں اور انہیں مردوں Ú©Û’ برابر سہولیات ملنا مشکل ہوتا ہے۔ کھلاڑی عورتوں Ú©Û’ لیے ماضی میں یہ کہیں بڑا مسئلہ تھا۔ بیلی جین Ú©Ù†Ú¯ Ù†Û’ اس سلسلے میں خواتین ایتھلیٹس Ú©Û’ لیے بہت کام کیا اور بہت سی تنظیمیں قائم کیں۔ مثال Ú©Û’ طور پر اس Ù†Û’ سپورٹس میگزین کا اجرا کیا اور خواتین ایتھلیٹس Ú©ÛŒ ایک فاؤنڈیشن قائم کی۔ وہ عورتوں Ú©Ùˆ کھیلوں Ú©Û’ میدان میں آگے دیکھنا چاہتی تھی۔ خود اس Ù†Û’ اس میدان میں بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور متعدد بار ومبلڈن چیمپئن بنی۔ البتہ اس Ú©ÛŒ زندگی کا اہم موڑ تب آیا جب اس Ù†Û’ مردوں Ú©Û’ ومبلڈن چیمپئن رہنے والے بوبی رگز Ú©Û’ چیلنج Ú©Ùˆ قبول کیا۔ 1973Ø¡ میں ہوسٹن اسٹروڈوم میں 29 سالہ Ú©Ù†Ú¯ Ù†Û’ 55 سالہ رگز Ú©Ùˆ سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اس مقابلے Ú©Ùˆ ’’صنفوں Ú©ÛŒ جنگ‘‘ Ú©Û’ عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ جیسی اوونز وہ پہلا امریکی تھا جس Ù†Û’ ایک اولمپک میں چار سونے Ú©Û’ تمغے جیتے۔ وہ 1913Ø¡ میں پیدا ہوا اور اس کانام جیمز کلیولینڈ اوونز رکھا گیا لیکن وہ مشہور جیسی اوونز Ú©Û’ نام سے ہوا۔ اوونز Ù†Û’ ہائی سکول میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور بہت سے ریکارڈ قائم کیے۔ ابتدا ہی میں اس Ù†Û’ لانگ جمپ کا ریکارڈ قائم کیا۔ اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی پہنچنے پر اس Ù†Û’ مزید ریکارڈ بنائے۔ اس Ú©Û’ کیرئیر کا عروج 1936Ø¡ Ú©Û’ گرما اولمپکس تھے جو جرمنی Ú©Û’ شہر برلن میں ہوئے جن میں اس Ù†Û’ چار سونے Ú©Û’ تمغے جیتے۔ امریکی صدر گیرالڈ آر فورڈ Ù†Û’ 1976Ø¡ میں اسے صدارتی تمغہ برائے آزادی دیا۔ اوونز Ú©ÛŒ موت پھیپھڑوں Ú©Û’ کینسر سے 1980Ø¡ میں ہوئی۔ 1990Ø¡ میں صدر جارج ڈبلیو بش Ù†Û’ اسے کانگریشنل گولڈ میڈل دیا۔ چارلی سیفورڈ اس Ù†Û’ پروفیشنل گالف ایسوسی ایشن میں نسلی امتیاز Ú©Û’ خلاف بہت سی رکاوٹوں Ú©Û’ خلاف جدوجہد کی۔ تاہم چارلی سیفورڈ کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تاریخی کارنامہ سرانجام دینے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کر رہا بلکہ صرف اتنا چاہتا ہے کہ جس کھیل Ú©Ùˆ وہ پسند کرتا ہے اسے کھیل سکے۔ گالف میں اس Ú©ÛŒ مہارت شمالی کیرولینا میں عہد شباب ہی میں ظاہر ہونا شروع ہوگئی تھی۔ وہ کام سے فارغ ہونے Ú©Û’ بعد یہ کھیل کھیلا کرتا تھا۔ بالآخر 1952Ø¡ میں اسے فونیکس اوپن کا دعوت نامہ ملا۔ اس Ú©ÛŒ اہم کامیابیوں میں پہلے Ù¾ÛŒ جی اے ٹور Ú©Ùˆ جیتنے Ú©Û’ بعد یو جی اے نیشنل نیگرو اوپن Ú©Ùˆ پانچ بار جیتنا شامل ہیں۔ وہ پہلا سیاہ فام تھا جسے 2004Ø¡ میں ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ التھیا گبسن التھیا گبسن افریقی امریکی عورت تھی جس Ù†Û’ ایک نہیں دو کھیلوں میں شاندار کارنامے سرانجام دیے اور یہ کھیل ہیں ٹینس اور گالف۔ وہ پہلی سیاہ فام عورت تھی جسے 1951Ø¡ میں ومبلڈن میں مقابلوں Ú©ÛŒ دعوت دی گئی۔ 1956Ø¡ میں اس Ù†Û’ فرنچ اوپن جیتی اور 1957Ø¡ اور 1958Ø¡ میں ومبلڈن اور یو ایس اوپن Ú©Û’ ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ایک برس بعد وہ ٹینس Ú©ÛŒ پروفیشنل کھلاڑی بن گئی۔ گالف میں اس کا کیرئیر مختصر عرصے کا تھا۔ اس میں اس Ú©ÛŒ کامیابیاں اتنی نہیں تھیں جتنی ٹینس میں تھیں۔ تاہم گالف میں بھی اس Ù†Û’ نسلی اور صنفی امتیاز Ú©ÛŒ رکاوٹوں Ú©Ùˆ عبور کیا۔ ریٹائرمنٹ Ú©Û’ بعد اسے 1971Ø¡ میں انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ وہ سانس میں تکلیف Ú©ÛŒ وجہ سے 2003Ø¡ میں فوت ہوئی۔ فریڈرک ’’فرٹز‘‘ پولارڈ وہ این ایف ایل کا پہلا افریقی امریکی Ú©ÙˆÚ† تھا۔ اس کا تعلق شکاگو سے تھا اور 1915Ø¡ میں وہ براؤن یونیورسٹی Ú©Û’ لیے سکالر شپ Ø+اصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ وہ امریکی پروفیشنل فٹ بال لیگ (جسے 1922Ø¡ میں این ایف ایل کا نام دے دیا گیا) میں ایکرون پروز Ú©ÛŒ جانب سے کھیلا اور انہیں 1920Ø¡ میں چیمپئن بنا کر دم لیا۔ اس Ù†Û’ این ایف ایل Ú©ÛŒ ٹیموں Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ Ú©ÛŒ اور تنظیم میں نسل پرستی Ú©Û’ خلاف جدوجہد کی۔ پولارڈ Ú©Ùˆ 2005Ø¡ میں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ Ù…Ø+مد علی ذرائع ابلاغ Ú©Û’ دو اداروں بی بی سی اور سپورٹس السٹرڈ Ù†Û’ Ù…Ø+مد علی Ú©Ùˆ بیسویں صدی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔ وہ گزشتہ صدی Ú©Û’ سب سے مشہور چہروں میں شمار ہوتا ہے۔ جتنی اس Ú©ÛŒ باکسنگ شاندار تھی اتنی ہی اس Ú©ÛŒ شخصیت۔ اس Ú©Û’ دور میں اس کا کوئی ثانی نہ تھا۔ وہ 1942Ø¡ میں پیدا ہوا۔ اس Ù†Û’ باکسنگ کا آغاز اپنی بائیسکل چوری ہونے Ú©Û’ بعد کیا۔ وہ چور Ú©Ùˆ سبق سکھانا چاہتا تھا۔ اس Ù†Û’ خوب مشق Ú©ÛŒ اور پانچ برس بعد 1959Ø¡ میں گولڈن گلووز چیمپئن بن گیا۔ 1960Ø¡ میں اس Ù†Û’ اولمپک گولڈ میڈل جیتا۔ وہ پروفیشنل باکسر بنا اور 1960Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں ناقابل شکست رہا۔ اس Ù†Û’ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتی۔ 1964Ø¡ میں اس Ù†Û’ اپنا بچپن کا نام بدل کر نیا نام Ù…Ø+مد علی رکھا۔ اس Ù†Û’ ویت نام Ú©ÛŒ جنگ میں Ù„Ú‘Ù†Û’ سے بھی انکار کر دیا۔ اس Ú©Û’ اس فیصلے پر تنازعہ کھڑا ہوا جس Ù†Û’ اس Ú©Û’ کیرئیر Ú©Ùˆ متاثر کیا۔ 1981Ø¡ میں وہ ریٹائر ہوا۔ اس Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ فلاØ+ÛŒ کاموں میں بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کر Ø+صہ لیا۔ اس Ù†Û’ اپنے ملک Ú©ÛŒ جارØ+انہ پالیسیوں Ú©ÛŒ مخالفت کر Ú©Û’ اور جدوجہد میں قربانیاں دے کر ایک مثال قائم کی۔ 2005Ø¡ میں اسے صدارتی تمغہ برائے آزادی دیا گیا۔

    2gvsho3 - تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ

    2gvsho3 - تاریخ رقم کرنے والے امریکی ایتھلیٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •