دھواں مٹن بوٹی
اجزاء :بکرے کا گوشت1/2کلو،دÛÛŒ ایک پائو،پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،گول لال مرچ Ú†Ú¾ Ø¹Ø¯Ø¯ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ چمچ،Ûری مرچ دو عدد، Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے Ú†Ú¾ عدد،ادرک ایک ٹکڑا،ٹماٹر ایک عدد،Ûرا دھنیا1/2 گٹھی، پیاز دو عدد،لیمو Úº کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒÚ©ÙˆØ¦Ù„Û Ø§ÛŒÚ© ٹکڑا،تیل1/2Ú©Ù¾
ترکیب:بلینڈر میں گول لال مرچ،زیرÛØŒÛری مرچ،لÛسن Ú©Û’ جوئے، ادرک، پیاز اور دÛÛŒ پیس لیں۔اب اسے بکرے Ú©Û’ گوشت Ú©ÛŒ بوٹیوں پر لگائیں،ساتھ ÛÛŒ پپیتے کا پیسٹ،لیموں کا رس،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÙˆØ± نمک لگا کر آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں،پھر انÛیں گرم تیل میں بھونیں۔گل جائیں تو کوئلے کا دھواں دیں۔