دھواں مٹن بوٹی

اجزاء :بکرے کا گوشت1/2کلو،دہی ایک پائو،پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،گول لال مرچ Ú†Ú¾ عدد،زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہری مرچ دو عدد، لہسن Ú©Û’ جوئے Ú†Ú¾ عدد،ادرک ایک ٹکڑا،ٹماٹر ایک عدد،ہرا دھنیا1/2 گٹھی، پیاز دو عدد،لیمو Úº کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا،تیل1/2Ú©Ù¾

ترکیب:بلینڈر میں گول لال مرچ،زیرہ،ہری مرچ،لہسن Ú©Û’ جوئے، ادرک، پیاز اور دہی پیس لیں۔اب اسے بکرے Ú©Û’ گوشت Ú©ÛŒ بوٹیوں پر لگائیں،ساتھ ہی پپیتے کا پیسٹ،لیموں کا رس،پسا گرم مصالØ+ہ اور نمک لگا کر آدھا گھنٹہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں،پھر انہیں گرم تیل میں بھونیں۔گل جائیں تو کوئلے کا دھواں دیں۔