آلو والے چاول
اجزاء:چاول1/2کلو،آلو1/2کلو،ٹماٹر دو عدد،آلو بخارے سو گرام،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ،پیاز دو عدد،ادرک Ù„Ûسن دو چائے Ú©Û’ چمچ،Ûرا دھنیا ایک گٹھی،Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد،بادیان Ú©Û’ پھول Ú†Ú¾ عدد،تیل 1/2Ú©Ù¾
ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز برائون کر یں۔اب اس میں آلو ڈال کر Ùرائی کر لیں،پھر اس میں بادیان Ú©Û’ پھول،ادرک Ù„Ûسن،Ûری مرچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ،نمک،ÛÙ„Ø¯ÛŒØŒØ Ù“Ù„Ùˆ بخارے او ر ٹماٹر شامل کر Ú©Û’ بھونیں۔اب اس میں پانی ڈالیں اور اÙبال آنے پر چاول ملا دیں۔آخر میں Ûرے دھنیے سے گارنش کریں۔