،،،اتنا گریہ ھوا مقتل میں کہ توبہ توبہ
،،،زخم خود چل کے عزادار تلک آیا تھا


،،،محسن'!! اس وقت مقدر نے بغاوت کر دی
(جب میں اس شحص کے معیار تلک آیا تھا ؛