Results 1 to 2 of 2

Thread: قیادت کے ستون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel قیادت کے ستون

    قیادت کے ستون
    23525 97273021 - قیادت کے ستون
    رضوان عطا
    قیادت Ú©Û’ کردار Ú©ÛŒ ادائیگی مخصوص صفات، رویوں اور قابلیتوں Ú©ÛŒ متقاضی ہوتی ہے۔ یوں تو یہ عام لوگوں میں بھی پائی جاتی ہیں لیکن قائد یا رہنما میں یہ زیادہ اور مناسب توازن Ú©Û’ ساتھ ہوتی ہیں اور اسی Ú©Û’ بل بوتے پر وہ قیادت کرنے Ú©Û’ قابل ہوتا ہے۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ Ú©Ú†Ú¾ افراد پیدائشی رہنما ہوتے ہیں۔ یہ ممکن ہے، البتہ اس امر Ú©Ùˆ مانتے ہوئے زیادہ اہم پہلو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ قیادت Ú©Û’ لیے ضروری قابلتیں اور ہنر سیکھے جا سکتے ہیں۔ ان سے عدم واقفیت کا قصور وار ہمارا نظامِ تعلیم بھی ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر اگر چند برس ریاضی Ú©Ùˆ سکول میں نہ پڑھایا جائے تو آبادی کا بڑا Ø+صہ اس شعبے میں کوئی کارنامہ انجام دینے Ú©Û’ قابل نہیں رہے گا۔ یہ سلسلہ زیادہ عرصہ جاری رہے تو آبادی ابتدائی ریاضی Ú©ÛŒ واقفیت سے بھی ہاتھ دھو سکتی ہے۔ Ø+قیقی لیڈر شپ Ú©Û’ بارے علم نظامِ تعلیم کا Ø+صہ ہونا چاہیے۔ Ú©Ú†Ú¾ افراد اتفاقیہ لیڈر بن جاتے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ Ù…Ø+ض اپنی کرشماتی شخصیت Ú©ÛŒ بنا پر۔ عام طور پر قائدین Ú©ÛŒ بیرونی خصوصیات قابل غور سمجھی جاتی ہیں جیسے وہ اپنے آپ Ú©Ùˆ کیسے پیش کرتے ہیں، ان Ú©ÛŒ ’’باڈی لینگوئج‘‘ کیسی ہے، وہ کیسے بات کرتے ہیں، ان کا سٹائل، لباس اور تاثر کیا ہے۔ تاہم Ø+قیقی قائد Ú©Û’ لیے داخلی مضبوطی کہیں اہم ہوتی ہے اور اسے پانا بہت ضروری ہے۔ یہ جن ستونوں پر استوار ہوتی ہے انہیں ذیل میں بیان کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی ہے۔ ویژن اور خوداØ+تسابی صورتِ Ø+ال کیا رخ اختیار کرے Ú¯ÛŒ اور اسے کیسے وہ رخ دیا جا سکتا ہے جو کامیابی Ú©ÛŒ طرف جاتا ہے، کسی بھی رہنما میں یہ صلاØ+یت ہونا لازم ہے۔ ویژن جاندار اور دلیرانہ ہونا چاہیے لیکن صرف ویژن کا ہونا کافی نہیں۔ رہنما Ú©Ùˆ اس ویژن Ú©Ùˆ Ø+قیقت کا روپ دینا ہوتا ہے۔ رہنما اس Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ لیے جماعت، ادارے یا تنظیم میں یکسانیت اور ربط پیدا کرتا ہے، Ø+کمتِ عملی بناتا ہے، ضروری ڈھانچے تعمیر کرتا ہے اور اØ+کامات Ùˆ ہدایات Ú©ÛŒ تعمیل اور تکمیل Ú©Ùˆ یقینی بناتا ہے۔ سچا قائد یا رہنما سمجھتا ہے کہ کامیابی کا Ø+صول اس Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ تاہم ایسا اچھی ٹیم Ú©Û’ بغیر ممکن نہیں۔ اچھی ٹیم کا انتخاب بھی رہنما Ú©ÛŒ ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ اس Ú©Û’ بعد رہنما نتائج Ú©ÛŒ ذمہ داری لیتا ہے اور اØ+تساب Ú©Û’ لیے خود Ú©Ùˆ پیش کرتا ہے۔ وہ دوسروں پر الزام لگا کر بری الذمہ ہونے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کرتا۔وہ نئی راہ نکالنے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہے بجائے اس Ú©Û’ کہ تاویلات پیش کرتا رہے۔ عزت Ùˆ اØ+ترام قیادت کوئی عہدہ، خطاب یا خصوصی طاقت نہیں۔ Ø+قیقی رہنما Ú©ÛŒ پیمائش اس Ú©Û’ اثر سے Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔ اس کا اثر جتنا بڑھتا ہے، پیروکار یا ماتØ+ت ضروری تبدیلیوں Ú©Û’ لیے اتنے رضامند ہوتے ہیں۔ اس مقصد Ú©Û’ لیے اسے Ø+قیقی عزت Ùˆ اØ+ترام Ø+اصل کرنا ہوتا ہے۔ قدر Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھا جانے والا فرد ہی اپنی ٹیم میں باہنر اور باصلاØ+یت افراد Ú©Ùˆ شامل کرنے Ú©Û’ قابل ہوتا ہے۔ لوگ چاہتے ہیں کہ کوئی ان Ú©ÛŒ رہنمائی کرے لیکن اس Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ رہنما اور مقصد اس قابل ہوں۔ کس کا اØ+ترام کتنا ہے، اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب دوسروں سے کہا جائے تو وہ اپنے آپ Ú©Ùˆ بدلنے Ú©Û’ لیے راضی ہو جائیں۔ ذاتی نمو Ú©ÛŒ ذمہ داری آپ وہ نہیں دے سکتے جو آپ Ú©Û’ پاس ہے نہیں۔ تیز رفتار تبدیلیاں تقاضوں Ú©Ùˆ بدل دیتی ہیں اور اسی لیے رہنماؤں اور ان Ú©ÛŒ تنظیموں Ú©Ùˆ بھی بدلنا ہوتا ہے۔ لہٰذا رہنماکو اپنے اوپر بھی مسلسل سرمایہ کاری کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ مثلاً کسی بھی بڑے ادارے میں وہ فرد رہنمائی Ú©Û’ قابل نہیں ہو سکتا جو انفارمیشن ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ ابجد سے ناواقف ہو۔ لوگ کسی بھی قائد Ú©ÛŒ رضاکارانہ پیروی کرنے سے قبل یہ جاننا چاہتے ہیں کہ جس پر وہ اعتبار کر رہے ہیں وہ کتنا باعلم اور باصلاØ+یت ہے۔ اور کیا وہ فرد ان Ú©ÛŒ مدد کر سکتا ہے۔ اگر آپ ایسا کوئی کردار ادا کر رہے ہیں تو اپنی استعداد Ú©Ùˆ بڑھانے Ú©Û’ لیے کتابیں پڑھیں، کانفرنسوں میں جائے، زیادہ جان کاری رکھنے والوں سے ملیں یا جو مناسب Ù„Ú¯Û’ØŒ کریں۔ اپنی بہتری Ú©ÛŒ ذمہ داری خود لیں، کسی دوسرے Ú©Ùˆ بڑھ کر بتانے Ú©ÛŒ ضرورت پیش نہیں آنی چاہیے۔ ان پہلوؤں Ú©ÛŒ نشان دہی کریں جن میں بہتری Ú©ÛŒ گنجائش ہے۔ اپنے کردار Ú©Ùˆ بہتر بنانے پر بھی Ù…Ø+نت کریں۔ راست بازی Ø+قیقی اور مؤثر رہنما Ú©Ùˆ اخلاقی Ù„Ø+اظ سے مضبوط ہونا چاہیے۔ اسے کسی Ú©ÛŒ عزتِ نفس Ú©Ùˆ ٹھیس نہیں پہنچانی چاہیے۔ تعریف بہت سے انسانوں Ú©ÛŒ کمزوری ہوا کرتی ہے، اور اعلیٰ عہدوں پر براجمان افراد Ú©Û’ Ø+صے میں ’’تعریف‘‘ کہیں زیادہ آتی ہے۔ اس بارے میں اØ+تیاط لازم ہے۔ خوشامد Ú©ÛŒ بنیاد پر کسی Ú©ÛŒ تائید قائد Ú©Û’ شایانِ شان نہیں۔ رہنما اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال نہیں کرتا، بالخصوص ان افراد Ú©Û’ خلاف جو کمزور ہوں اور اپنا دفاع نہ کر سکتے ہوں۔ وہ انفرادی Ú©Û’ بجائے اجتماعی ترقی پر توجہ مرکوز رکھتا ہے اور اس Ú©Û’ کردار اور افعال میں تضادات نہیں ہوتے۔ جذباتی ذہانت ہمارے ہاں سبق Ú©Ùˆ جلد یاد کرنے اور امتØ+ان میں زیادہ نمبر لینے Ú©Ùˆ ذہانت سمجھ لیا جاتا ہے جبکہ ان کا بیشتر انØ+صار ذہانت Ú©Û’ ایک Ø+صے یعنی Ø+افظے پر ہوتا ہے۔ جس پہلو Ú©Ùˆ نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ جذباتی ذہانت ہے۔ یہ اپنے جذبات Ú©Ùˆ سمجھنے، انہیں کنٹرول کرنے اور گفت Ùˆ شنید میں دوسروں Ú©Û’ اØ+ساسات تک پہنچنے کا نام ہے۔ جذباتی ذہانت رکھنے والے افراد دوسروں Ú©Û’ اØ+ساسات Ú©Ùˆ سمجھنے اور اسی مناسبت سے ردعمل ظاہر کرنے Ú©Û’ قابل ہوتے ہیں۔ اچھے قائد انتہائی مؤثر انداز میں گفتگو اور ابلاغ کرتے ہیں اور اسے جذباتی ذہانت Ú©Û’ بل پر Ø+اصل کیا جاتا ہے۔ ہم عام طور پر ادراکی یاکوگنیٹو ذہانت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں لیکن جذباتی ذہانت Ú©Û’ بغیر رہنما Ú©ÛŒ صلاØ+یتیں ادھوری ہوتی ہیں۔ سوچ، خیالات اور معلومات پہنچانے Ú©Û’ لیے دوسروں Ú©Ùˆ سمجھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ کیا ہم ہدایات، Ø+کمتِ عملی اور تصورات اسی طرØ+ دوسروں تک پہنچاتے ہیں جس طرØ+ ہم خود سمجھ رہے ہوتے ہیں؟ متعدد مرتبہ ایسا نہیں ہوتا کیونکہ انسان روبوٹ یا کمپیوٹر نہیں کہ ایک Ù†Û’ جو کہا دوسرے Ù†Û’ اسے اسی طرØ+ جان لیا۔ افراد Ú©ÛŒ ذاتی صفات، اØ+ساسات اور عقائد کسی ایک جملے Ú©Ùˆ مختلف طریقوں سے سمجھنے Ú©ÛŒ راہ کھول دیتے ہیں۔ رہنما اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ سمجھتا ہے اور دوسروں Ú©ÛŒ جذباتی سطØ+ Ú©Û’ ساتھ ربط پیدا کرتا ہے۔

    2gvsho3 - قیادت کے ستون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قیادت کے ستون

    2gvsho3 - قیادت کے ستون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •