Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹن کٹا کٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking مٹن کٹا کٹ

    مٹن کٹا کٹ

    اجزاء:مٹن گردے دس عدد،مٹں مغز پانچ عدد،مٹن دل آٹھ عدد،مٹن چانپ آٹھ عدد،مکھن ایک چوتھائی کپ،کوکنگ آئل آدھا کپ،پیاز ایک کپ،ٹماٹر ایک کپ،ہری مرچ چار سے پانچ عدد،لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی ہوئی،ہلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی ہوئی،نمک Ø+سبِ ذائقہ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ چمچ،لیموں کا رس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک ایک کھانے کا چمچ،ہرا دھنیا آدھی گٹھی،کٹا Ú©Ù¹ مصالØ+ہ دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کٹا Ú©Ù¹ مصالØ+Û’ Ú©Û’ لیے،سونف دو کھانے Ú©Û’ چمچ،زیرہ دو کھانے Ú©Û’ چمچ،ثابت دھنیا دو کھانے Ú©Û’ چمچ،لال مرچ دس سے بارہ عدد ثابت،زعفرانی گرم مصالØ+ہ ایک کھانے کا چمچ،سوکھی میتھی دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†

    (کٹا Ú©Ù¹ مصالØ+Û’ Ú©Û’ لیے)سونف ،زیرہ،ثابت دھنیا،ثابت لال مرچ،زعفرانی گرم مصالØ+ہ اور سوکھی میتھی Ú©Û’ پتوں Ú©Ùˆ ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔اب اسے برنی میں بھر کر رکھیں۔

    ترکیب:گُردے اور دل Ú©Ùˆ چھوٹے چھوٹے Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کا Ù¹ لیں۔مٹن چانپوں Ú©Ùˆ اتنا اُبالیں کہ آدھی Ú¯Ù„ جائیں۔ایک پین میں ایک Ú©Ù¾ پانی اُبال لیںا ور اس میں مغز ڈال کر دو سے تین منٹ تک اُبالیں۔اب پانی سے نکال کر چھوٹے چھوٹے Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں۔اب پین میں Ú©Ù¹Û’ ہوئے گردے،دل اور اُبلی ہوئی چانپیں ڈالیں،پھر اس میں پسی لال مرچ،پسی ہلدی،نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر Ú©Û’ دس منٹ پکائیں۔ایک فرائی پین میں تیل گرم کر Ú©Û’ Ú©Ù¹ÛŒ پیاز ڈالیں،ساتھ میں ٹماٹر،ران اور فرائی کیے گئے گردوں کا مکسچر شامل کر Ú©Û’ مزید پانچ سے دس منٹ پکائیں۔اب چانپیں Ú¯Ù„ جائیں تو اس میں اُبلا ہوا مغز شامل کریںساتھ میں کٹا Ú©Ù¹ مصالØ+ہ ڈالیں۔کٹی ادرک اور Ú©Ù¹ÛŒ ہری مرچ شامل کر Ú©Û’ پانچ منٹ فرائی کرنے Ú©Û’ بعد آنچ سے اُتار لیں۔آخر میں لیموں کا رس شامل کر Ú©Û’ مکس کریں اور پلیٹر میں نکال لیں۔مکھن اور ہرے مصالØ+Û’ سے گارنش کر Ú©Û’ سرو کریں۔
    2gvsho3 - مٹن کٹا کٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مٹن کٹا کٹ

    2gvsho3 - مٹن کٹا کٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •